Damadam.pk
ziddi.bacha22's posts | Damadam

ziddi.bacha22's posts:

ziddi.bacha22
 

صبر کے لفافوں میں۔۔۔۔۔
ہم نے تیرے وعدوں کو
تہہ بہ تہہ کر کے ۔۔۔۔۔جوڑ جوڑ رکھا ہے
کوئی حصہ بستر پر۔۔۔۔
کوئی ٹکڑا ٹیرس پر۔۔۔۔۔
ہم نے تیری یادوں کو توڑ توڑ رکھا ہے
جن صفحوں پہ ذکر ہے ۔۔۔۔۔۔
تیرے میرے ملنے کا۔۔۔۔۔
ڈائری کے ان ورقوں کو موڑ موڑ رکھا ہے... 🍂🍂

ziddi.bacha22
 

اس رب کی ناراضگی سے ڈرتے رہو
جس کی صفت یہ ہے کہ اگر تم بولتے ہو تو وہ سنتا ہے
اور اگر دل میں رکھو تو وہ جانتا ہے۔ ❤️❤️

ziddi.bacha22
 

🌼 *زندگی بدلنے کے لیے لڑنا پڑتا ہے اور آسان کرنے کے سمجھنا پڑتا ہے وقت آپ کا ہے چاہو تو سونا بنا لو اور چاہوں تو سونے میں گزار دو* 🌼
✨𝘼𝙈ᵒᶠᶠⁱᶜⁱᵃˡ

ziddi.bacha22
 

Ya Ha aj ka insan jiss sy wo payar karta ha us sy shadi ni kerta lakin jo kisi sy pyar krta h us sy shadi kar lata h

ziddi.bacha22
 

Asslam o alikum Good morning

ziddi.bacha22
 

Waooooo Taxila main Rain ho rahi Ha Shukar h ALLAH pak ka

ziddi.bacha22
 

Asslam.O.alikum Eid Mubrak to All Dmd Users happy Raho Ameen suameen

ziddi.bacha22
 

Channd Rat Mubarak all dmd users

ziddi.bacha22
 

Eid Ka Chand Nazar agya Kal Eid ha 😢😢😢😢

ziddi.bacha22
 

Eid unki kia hoge jin k apny ni.unky sath 😢😢

ziddi.bacha22
 

Wa Ray Insan Jis sy Tm Muhabbt krty ho us sy Shadi ni krty aur jo ksi dusry sy Muhabbt kry us sy kr lty ho shadi y h insan uski muhabbt

ziddi.bacha22
 

Asslam o alikum Good morning 29 roza mubrak ho sub ko sada happy raho ameen sumameen

ziddi.bacha22
 

ہوجانے والے *واقعات* پـــر
افسوس نہ کرو، *صبر* کرو۔
یہ عبادت کی *انتہائی* شکل
ہے کہ آپ کــی *زنــدگی* میں
ہونے والے تمام *واقعات* پـــر
آپ *راضی*

ziddi.bacha22
 

*✍🏻ماں باپ کا ہاتھ پکڑ کر رکھیں، کبھی کسی کے پاوں پکڑ نے کی ضرورت نہیں پڑے گی.*
*اللہ تعالیٰ ہمیں والدین کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائیں ۔

ziddi.bacha22
 

*آپ لوگوں کا سہارا بنیں اور خود لوگوں کے سہارے پر نہ رھیں نہ آپ کبھی بے سہارا ہوں گے اور نہ ہی لوگ*
*➻❥ •°• موت برحق ہے •

ziddi.bacha22
 

*آج خدا کے نام پر ہر چیزکی طرف بلایا جارہا ہے سوائے اس چیز کے جس کی طرف خود رب نے بلایا ہے...!!!*

ziddi.bacha22
 

*آپ کی ایک مُسکراہٹ سے اور بہت ساری مُسکراہٹیں پھیل سکتی ہیں یقین کیجیے یہ دنیا کی واحد وَبا ہے جس کے پھیلنے سے کسی کو نقصان نہیں ہوتا....!!!!!*

ziddi.bacha22
 

جب دل میں میل ، طبیعت میں ضد ، اور لفظوں میں مقابلہ آ جائے تو یہ تینوں جیت جاتے ہیں بس صرف تعلقات اور رشتے ہار جاتے ہیں....!!!

ziddi.bacha22
 

اسلام و علیکم
بھروسہ وہ نازک شیشہ ہے جو ایک بار ٹوٹ جائے تو پھر کبھی نہیــں جڑتا اور اگر جڑ بھی جائے تو چہرے دو ہی نظر آتے ہیــــں....!!!

ziddi.bacha22
 

*کبھی کبھی انسان انسانوں اور چیزوں کے پیچھے اتنا بھاگتا ہے ... کہ پیروں کے بجائے اس کے دل پر چھالے پڑ جاتے ہیــــں ......!!!*💞💞💞