Damadam.pk
ziddi.bacha22's posts | Damadam

ziddi.bacha22's posts:

ziddi.bacha22
 

*بیٹیاں بڑی نعمت ہوتی ہیں گھر کی رونق ہوتی ہیں ماں باپ کا سکھ چین بس انہی کے دم سے ہوتا ہے ماں باپ پر بوجھ نہیں ہوتی چڑیوں کی طرح دانہ چگنے آتی ہیں ماں باپ کے گھر میں آنگن میں پھدکتی پھرتی ہیں چہچہاتی ہیں شور مچاتی ہیں، پھر اُڑ جاتی ہیں بس اتنا سا پڑائو ہوتا ہے ان کا ماں باپ کے گھر میں☞◆💐💯♥️*
*

ziddi.bacha22
 

Asslam o alikum all

ziddi.bacha22
 

7 Rozy complete pta bi ni chla 😢

ziddi.bacha22
 

Kon kon jag rha h

ziddi.bacha22
 

وقت ایک دن پلٹا کھا ہی جاتا ہے
اکڑ والے بھی تہجد میں رو پڑتے ہیں❤️🦋🦋

ziddi.bacha22
 

Jﺍَﻟﻠّﻬُﻢَّ ﻧَﻮِّﺭ ﻗُﻠُﻮﺑَﻨﺎ ﺑِﺎﻟْﻘُﺮﺁﻥ
اے الله ہمارے دلوں کو قرآن سے منور فرما✨❤

ziddi.bacha22
 

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَارْكَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ!
اور نماز پڑھا کرو اور زکوٰة دیا کرو اور!
خدا کے آگے جھکنے والوں کے ساتھ جھکا کرو. ♥️

ziddi.bacha22
 

*عزت نفس بہت قیمتی شے ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ 💯🔥*
*کوئی ہاتھ چھڑاۓ تو چھوڑ دیا کریں ۔ ۔ ۔ ۔ 🥀💯*

ziddi.bacha22
 

کالا رنگ خاص اس لیے بھی پسند ہے مجھے❤🥀
یہ بدلتا نہیں اپنا رنگ دوسروں سے ملنے کے بعد🔥💯

ziddi.bacha22
 

Asslam o alikum all dmd kasa ja raha ha Ramzan

ziddi.bacha22
 

Good morning

ziddi.bacha22
 

تیری ایک جهلک کو ترس جاتا ہے دل میرا
قسمت والے ہیں وہ لوگ جو روز تیرا دیدار کرتے ہیں

ziddi.bacha22
 

Happy rain Kahan Kahan ho rahi h rain

ziddi.bacha22
 

Tayar ho jao

ziddi.bacha22
 

Kon kon ludo khelta h

ziddi.bacha22
 

Koi help kryga As9 ko folow krdo plz

ziddi.bacha22
 

Plz mery SB folwers As9 ko folow krlo

ziddi.bacha22
 

جــو شــدت سے چاہــو گے تو ہو گــی آرزو پــوری..!
ہــم وہ نہیــں جو تمہیــں خیــرات میں مل جائیــں...!🥀

ziddi.bacha22
 

*مجھے معلوم ہے ____میرا مقدر تم نہیں لیکن!!😢💔*
*میری تقدیر سے چھپ کر مجھے اِک بار مل جاؤ!💔*

ziddi.bacha22
 

*محبت اب بھی کم نہیں ہوئی مرشد ۔۔۔۔۔۔🖇️💔*
*بس تیرے بغیر اب صبر آ گیا ہے ۔۔۔۔۔🖤🥀*