Damadam.pk
ziddi.bacha22's posts | Damadam

ziddi.bacha22's posts:

ziddi.bacha22
 

کرونا کے حوالے سے ایک نصیحت:
ماہرین کے مطابق کرونا وائرس پھیپڑوں تک پہنچنے سے پہلے گلے میں چار دن گزارتاہے جسے متاثر شخص کھانستاہے اور گلے میں تکلیف محسوس کرتا ہے اگر اس دوران مریض پانی زیادہ پیئے، نمکین یا سرکہ آمیز پانی سے باربار غرارے کرے تو وائرس فنا ہوجاتاہے۔
یہ معلومات صدقہ جاریہ سمجھ کر ہرمسلمان کو پہنچائیں

ziddi.bacha22
 

تیرے سوا کسی____کو دو پل نا دوں.pyar k.✌❗
دل💖 تو دور_______کی بات ہے..♥❗
"

ziddi.bacha22
 

کہاں جائیں گئے ہم تجھے چھوڑ کر ۔۔۔💔
تیرے بنا رات نہیی گزرتی زندگی کیا گزرے گی

ziddi.bacha22
 

نہ سمیٹ پاٶ گے جسے قیامت تک تم,_______❤
قسم تمہاری تمہیں اتنا پیار کرتے ہیں ہم______❤

ziddi.bacha22
 

ایک تم اور ایک محــــــبت تمہــــــاری..❤
بس ان دونوں لفظــــــوں میں ہے دنیــــــا ہمــــــاری..!!pgli

ziddi.bacha22
 

💖تمہیں چهوڑ دوں تمہیں بهول جاؤں💖
⚘ یہ ناممکن ہے⚘
💖تم تو تم ہو مجهے تیرے نام کے لوگ بهی پسند ہے💖H

ziddi.bacha22
 

میرے نام کے ساتھ_____تمھارے نام کا سہارا چاہیے❤❤.....
سمجھ گۓ نا تم_____یا کوٸ اور اشارہ چاہیے❤❤

ziddi.bacha22
 

💞 ﮐﺎﺵ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﺎ ﺁﻧﺴﻮ ﺑﻦ ﺟﺎۓ...!
💞 ﻣﯿﮟ ﺭﻭﻧﺎ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﻭﮞ ﺗﺠﮭﮯ ﮐﮭﻮﻧﮯ ﮐﮯ ڈﺭ ﺳﮯ...!

ziddi.bacha22
 

,*♥وقت کے بدلنے سے __________ دِل کہاں بدلتے ہیں♥*
*♥آپ سے مُحبت تھی __________ آپ سے مُحبت ھے♥*

ziddi.bacha22
 

Bhool.jany ka hunar hum ko sikhaty jaooo ja rhy ho to sabi naqsh mitaty jaoo cjlo ras man he sai.mur k mjy dkh to lo tor k dill sy taluk ko nbhaty jao kabi.kabi yeh mjy satay kbi kbi yeh rulay faqak.mry dill sy utar jayeayga bacharna mubarak bachar jayeaga Main Samja Tha Tum ho To kia Aur Mangu Meri Zindgi Main Meri Aas Tum Ho Ya Dunia ni. Ha Mery Pass To Kia Mera Ya Bharam Tha Mery Pass Tum Ho Magar Tum.Sy Seekha Muhabbat Bi Ho To Daga kejeay Ga Mukar jaeayega .Tera Hath Kal Tak Mery Hath Main Tha Tera Dill Dharakta Tha dill Main Hmary Ya Makhmool Ankhy Jo Badli Hoi Hain Kabi Hm Ny Anky Hain Sadkay Utary Kaheen Ab Mulaqat bi Ho Jay Hum Sy Bacha k NaZar Ko Guzar jaeayga Jeenaaa Ha Tery Bina Jeena h Tery Bina h Jeena h ab.mjko Tery Bona

ziddi.bacha22
 

وفاوں سے مکر جانا________ ہمیں آیا نہیں اب تک💔,,!!
جو واقف نہ ہو چاہت سے_____ ہم ان سے ضد نہیں کرتے,,!!💔

ziddi.bacha22
 

اس طرح غور سے مت دیکھ میرے ہاتھ کو فرازؔ
ان لکیروں میں حسرتوں کے سواکچھ بھی نہیں ۔

ziddi.bacha22
 

💚💚💚💚💚💚
*اپنے دل اور دماغ کو اس طرح تربیت دیں کہ وہ ہر چیز میں اچھا تلاش کرنے کی کوشش کرے.....!!!!!!!!*
💚💚💚💚💚💚

ziddi.bacha22
 

💚💚💚💚💚💚
*انسانی شخصیت فقیر کی گڈری کی مانند ہے ... جس پر رنگا رنگ کے پیوند لگے ہیں ... ہر ٹکڑا دوسرے سے مختلف ہے ... تضاد ہی تضاد ......!!!*
💚💚💚💚💚💚

ziddi.bacha22
 

*مرض ... محبت ... اور موت ... نہ ھوتی تو حضرت انسان نے کہاں قابو آنا تھا ؟؟؟.......!!!*

ziddi.bacha22
 

💚💚💚💚💚💚
*جن چیزوں کو آپ دیکھنا نہیـں چاھتے ... انکے لیئے آپ آنکھیں بند کر سکتے ھیــــں ... لیکن انسان دل کو کیسے بند کرے انکے لئے جنکو ھم محسوس نہیـں کرنا چاھتے ......!!!*
💚💚💚💚💚💚

ziddi.bacha22
 

*کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ محبت میں بے وفائی دوسرا کرتا ہے مگر شرم ہمیں محسوس ہوتی ہے ۔ اُس کی نظروں سے نظر ، ہم نہیں ملا پاتے۔۔*

ziddi.bacha22
 

Follow to follow

ziddi.bacha22
 

*کہتے ہیں کچھ حقیقوں ، سچائیوں ، اور تلخیوں کو اپنے اندر ھی قید کر لنیے میں ہی بھلائی ہوتی ہے اپنی بھی اور شاید دوسروں کی بھی ......!!!*💞💞💞

ziddi.bacha22
 

*زخم چھپانا بھی ایک ہنر ہے ، ورنہ یہاں ہر ایک کے ہاتھ میں نمک ہے ......!!!*💞💞