Zindgi
Happy new year ki kushi m kitny boys girls NY glt km keay hngy sharab glt km happy new year manaya sad
Good morning
Good morning
_*✍اے زندگی تو کھیلتی بہت ہے خوشیوں سے ہماری*_
_*ہم بھی ارادوں کے پکے ہیں مسکرانا نہیں چھوڑیں گے*_💔💯💛
لکھنے کو لکھ دوں حالِ زندگی💔💔🙂
مگر ہر درد کا ماتم سـرعام نہیں ہوتا💔💔 🙂
💞جاناں تمہیں کیا لکھــــــــــوں..؟
دوست لکھوں، ہمدم لکھوں..
غم گسار لکھوں، یا پیار لکھوں..
دل کہتــــــــا ہے..!!
دنیا کے تمام خوبصورت لفظوں کو یکجا کر کے،
ایک پیاری سی بــــــــــــات لکھوں
تمہیں اپنی کل کائنــــــــات لکھوں_
کسی سے محبت کرو تو بغیر کسی پابندی کے کرو اگر کسی پر بھروسہ کرو تو پوری طرح بغیر کسی خوف کے کرو کسی کو چاہو تو بغیر مانگے چاہو اور اگر کسی کو قبول کرو تو جو وہ ہے جیسا ہے قبول کرو.
Ludoo kon kon khelta ha
Good morning
_اللہ لوٹا دے گا تمہیں ہر وہ شے_
_جسے تمہاری بے قرار نگاہیں_ _دعاؤں میں ڈھونڈتی ہیں_ 🤲🥺
*انشاء اللہ* ❤️
-" ھم گناہ ایسے کرتے ہیں جیسے "وہ" دیکھ نہیں رہا۔۔
"وہ" معاف ایسے کرتا ہے جیسے "اس" نے دیکھا ہی نہیں_
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ❤️
جب اللّٰه تمہارے دل میں کسی چیز کا خیال پیدا کرتا ہے،تو وہ چاہتا ہے کہ تم اسےاپنے دل کا حال سناٶ۔۔اسے وہ چیز تمہیں دینے پر آمادہ کرو،بار بار اسے پکارو،بار بار جھولی پھیلاٶ،تاکہ وہ کن فرمادے اور تمہاری خواہشات پوری کر دے✨
Girls k lea sub sy Jo khas ha wo Izzt ha butt unko milti ni bachari girls
انسان کو توڑنے، چھوڑنے اور گرانے کے کئی طریقے ہیں مگر اسے پانے، بنانے اور سنوارنے کا صرف ایک ہی طریقہ ہے وہ ہے محبت.
♥️رشـتـے نبهانے_____کیلئے وعدوں اور______قـسموں کـی____ضرورت نہـیـں ♥️☺️
صرف دو ♥️ خوبـصورت_______دلوں کی ____ضرورت هـوتی ہے♥️
♥️ایک_____اعـتماد والا💯♥️
♥️دوسرا___احـساس والا💯♥️
❤️
*یا تو خرید لے مجھے یا آزاد کردے 🥀💔*
*یوں سہولیات کے حساب سے کرائے پر نہ لیا کر✨🦋*
Bambai Sy gai puna puna Sy gai dilli dilli Sy gai Patna phr bi na Mila sajna phr bi na Mila sajna mehkaya mny gajra chmkai many bindiya khankaya mny kangna phr bi na Mila sajna phr bi na Mila sajna Hum Hain Rahi Pyar k hum Hain Rahi Pyar k
Main Chan Stary ki karny menu Ishq ho gya Akhiya da my favret song
کسی اور کی جگہ باقی ہی نہیں مجھ میں...❤
ہم تم🙈سے شروع ہو کر تم پہ ہی ختم┏━━━━━°❀•°:🎀 تنہا عشق 🎀:°•❀°━━━━━┓
ʕ•̫͡•
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain