Damadam.pk
ziddiboy44's posts | Damadam

ziddiboy44's posts:

ziddiboy44
 

❓ زندگی میں سب سے خوبصورت احساس آپ کے لیے کیا ہے؟
1️⃣ کسی کی دعا میں شامل ہونا 🤲
2️⃣ دل سے کسی کو معاف کرنا 💞
3️⃣ دوسروں کے چہروں پر مسکراہٹ لانا 🌸
4️⃣ تنہائی میں اللّٰہ کو یاد کرنا 🕋
﹎﹎﹎﹎﹎﹎﹎﹎﹎﹎﹎

ziddiboy44
 

🍂تلاشِ سکون 🥺🍁:کوئی سمجھے نہ سمجھے کوئی فرق نہیں پڑتا🥹🫂💔
لیکن جس سے محبت ہو وہ نہ سمجھے تو درد ہوتا ہے😭❤️🩹

ziddiboy44
 

*دنیا کے سب سے تیز اور اندر تک چیر پھاڑ دینے والے ہتھیار لفظ زبان اور لہجے ہیں عمریں گزر جاتی ہیں لیکن لفظوں کے گھاؤ نہیں بھرتے*❤🩹🥲

ziddiboy44
 

جنہیں عادت ہوتی ہے نا۔۔۔!🖤
ایک ہی شخص سے باتیں کرنے کی
ایک ہی شخص کو میسج کرنے کی ♥️
وہ لوگ پھر۔۔۔! ❤️🩹
بھیگی آنکھیں لے کر سکرین کو تکتے رہ جاتے ہیں 💔💯
♡♡🫠

ziddiboy44
 

*کفن ہٹا ہٹا کر دیکھیں گے چہرہ میرا* 🥲💔🥀
*انھیں اعتبار نہیں آۓ گا میری موت کا*🫠🌺🥰

ziddiboy44
 

مجھے دکھ ہے تمہارا ہوکر بھی نہ ہونے کا ۔🥺🥀
آخر تم بھول ہی گئے مجھے تو گلہ شکوہ کیسا۔😏🌙

ziddiboy44
 

*مجھے کسی کے بدل جانے کا کوئی دکھ نہیں*💔
*لیکن کوئی تھا جس سے یہ امید نہیں تھی*🥺
*💔*🍁🍷🥺

ziddiboy44
 

*تیرے لہجے سے کیوں لگا مجھے؟*❤🩹🥺
*میرے روٹھنے سے راضی ہے تو!!*💔🥲

ziddiboy44
 

*`سنو۔۔۔!`*
*یہ ضروری تو نہیں کہ ہر چاہت کا مطلب عشق ہو !*
*کبھی کبھی انجان رشتوں کے لیے بھی دل بےچین ہونے لگتا ہے۔۔۔!💞💯*
🫀🫶

ziddiboy44
 

تم نے نبھانا ہے آخر تک ساتھ میرا
میں نے دنیا کو بتانا ہے ہمسفر ہو تو تمہارے جيسا
ham hi Galt thy 💔🥲🥲

ziddiboy44
 

جہاں مُحبّتیں ہوں۔۔۔!!
وہاں گواہی دینے کی ضرورت نہیں ہوتی۔۔۔!!
جہاں اِعتماد ہو۔۔۔!!
وہاں بدگُمانیاں جَنم نہیں لیتیں۔۔۔!!
جہاں خلوص ہو۔۔۔!!
وہاں شَکُوک پیدا نہیں ہوتے۔۔۔!!
جہاں ادب ہو۔۔۔!!
وہاں الفاظ بھی ادائیگی میں محتاط ہوتے ہیں۔۔۔!!
اور اگر یہ نہیں ہے تو ایسے لوگوں کو صفائیاں نہیں دی جاتیں۔۔۔!!
صرف اُن کی پہچان کی جاتی ہے اور کنارہ کشی کی جاتی ہے۔۔💯💔😔

ziddiboy44
 

_`دو جھوٹ جو سب سے زیادہ بولے جاتے ہیں...`_
_*پہلا:* شکل سے کوئی فرق نہیں پڑتا انسان دل کا صاف ہونا چاہیے..._
_جبکہ حقیقت میں شکل سے ہی فرق پڑتا ہے اج کل دل کون دیکھتا ہے؟_
_*دوسرا:* پیسے سے خوشی نہیں خریدی جا سکتی جب کہ پیسے پہ انسان بک جاتے ہیں خوشی تو بہت چھوٹی چیز ہے..._

ziddiboy44
 

لوگ ضرورت کے مطابق
استعمال کرتے ہیں،
اور ہم سمجھتے ہیں کہ
لوگ ہمیں پسند کرتے ہیں،
یہی تو زندگی کا دھوکہ ہے۔

ziddiboy44
 

```جو پاگل ہوتے ہیں وہی تو مخلص ہوتے ہیں```👀🖤❤️🩹🌾🥲
```کبھی دیکھا ہے سمجھ دار کو عشق کرتے ہوئے```🥹🍂❤️🩹
*𝄞⍣⃝🍁

ziddiboy44
 

جب انسان اچھے لوگوں سے بھی ڈرنے لگے 🥺
تو سمجھ جانا🖤❤️🩹؛
کسی نے اعتبار برے سلیقے سے توڑا ہے😔

ziddiboy44
 

تم خاص ہو ،کسی یاقوت کی مانند، ✍🏻🌸
تم اہم ہو کسی باغ کے اکلوتے پھول جیسے !! ✨🍷
🫀 Ziddi

ziddiboy44
 

*_زندگی میں چوٹ لگنا بہت ضروری ہوتا ہے ❤️🩹_*
*_کیونکہ زخم جیسا کوئی استاد نہیں 🔥💯🥀_*
💜🍃🌟

ziddiboy44
 

*کسی کو خوبصورتی کی وجہ سے پسند نہ کرو جب خوبصورت شیشہ ٹوٹ جاتا ہے تو بہت خطرناک ہتھیار بن جاتا ہے 💯💔😔*

ziddiboy44
 

*_محبت وہ نہیں جو دنیا کو دکھائی جائے، بلکہ وہ ہے جو خاموشی سے ہر قدم پر نبھائی جائے۔🫀🌟_*
💐🥰🫀👀 Ziddi

Life Advice image
z  : Beshak -