مجھ سے نفرت کرتے ہو تو ذرا اپنے ارادے مضبوط رکھنا تھوڑی سی بھی بھول ہو گئی تو پھر سے محبت ہو جاے گی
اگر اتنی نفرت ہے ہم سے تو سچے دل سے ایسی دعا کردو کہ تمھاری دعا بھی پوری ہوجائے اور ہماری زندگی بھی
نفرت کرنى ہو تو ہم سے اس قدر کرنا کہ ہمارے دنیا سے چلے جانے پر تیرى آنکھ مىں آنسو نہ آے
تم مجھے یاد کرنا بھول گۓ تو کیا ہوا اے دوست لوگ تو ہاتھوں سے دفن کرکے بھول جاتے ہیں کہ قبر کون سی تھی
نفرت کی آگ کو محبت کے لہو سے، بجھا دینا فطرت ہے ہماری ہم تو وہ غریب لوگ ہیں،جنہیں کسی کی نفرت سے بھی پیار ہو جاتا ہے
بہت بے بس ہو جاتا ہے انسان جب کسی کا ہو بھی نہیں سکتا اور اسے کھو بھی نہیں سکتے
سنا ہے درد کا احساس اپنوں کو ہوتا هے
جب درد اپنے دیں، تو احساس کون کرے گا
😔😔
دوست بھی ملتے ہیں محفل بھی جمی رہتی ہے
اک تم نہیں ہوتے تو ہر شے میں کمی ہوتی ہے
تجھ سے پہلے بھی کئی زخم تھے سینے میں مگر
اب کے وہ درد ہے دل میں کہ رگیں ٹوٹتی ہیں
good morning 🌄
کتنی مختصر سی ہے محبت کی داستاں ہے خوش فہمی سے شروع اور غلط فہمی پہ ختم
نکال لو تھوڑا وقت ہمارے لیے بھی کہیں ایسا نہ ہو کے تمہیں وقت تو ملے پر ہم نہ ملے
ﮐﺒﮭﯽ ﻣﺼﺮﻭﻑ ﮐﺒﮭﯽ ﺑﮩﺎﻧﮯ ﮐﺒﮭﯽ .....ﻣﺠﺒﻮﺭﯾﺎﮞ ﺗﻢ ﺻﺎﻑ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺧﺪﺍ ﺣﺎﻓﻆ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮩﺘﮯ...؟؟؟
قیامت تک رہے سجدے میں سر میرااے خدا
کہ تیری نعمتوں کے شکر کے لئے یہ زندگی کا فی نہیں۔
good night
گناہ کے چھوٹا ہونے کی طرف نہ دیکھو
بلکہ یہ دیکھو کہ تم نافرمانی کس کی کر رہے ہو
Allah Hafiz
بس اک بار درد دل کو ختم کردو
وعدہ کرتے ہیں پھر کبھی محبت نہیں کرینگے
😢😢
میرا خستہ حال دیکھ کر تیرے پھول سے ہونٹ کھل اٹھے
مجھے اپنے حال کا غم نہیں تیرے مسکرانے کا شکریہ
😔😔
میں ڈوبا تو سمندر کو بھی حیرت ہوئی مجھ پر
عجیب شخص ہے کسی کو پکارتا ہی نہیں
😔😔
ہم اپنے درد کا شکوہ ان سے کیسے کریں فراز
محبت تو ہم نے کی ہے وہ تو بے قصور ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain