Damadam.pk
zidi_pathani's posts | Damadam

zidi_pathani's posts:

zidi_pathani
 

لوگ جوق در جوق چلے جاتے ہیں
نہیں معلوم تہہ خاک تماشہ کیا ہے

zidi_pathani
 

گفتگو غموں کو فراموش کرنے کا بہترین ذریعہ ہے 🤍

zidi_pathani
 

کرتا ہو گا زمانہ تیرے گرد گردشیں۔
میں اور ہوں میری حدیں اور ہیں ۔

zidi_pathani
 

مجھے کم بولنے کی عادت ہے اور
لوگ مجھے مغرور کہتے ہیں

zidi_pathani
 

تیرے صدقے وہ اسی رنگ میں خود ہی ڈوبا۔۔۔۔
جس نے جس رنگ میں چاہا مجھے رسوا کرنا۔۔۔

zidi_pathani
 

خدا حالات کی زبان بولتا ہے۔ عقل والے اس کو سن کر رہنمائی حاصل کرتے ہیں، اور بصیرت سے کام نہ لیں تو وہ تاریکیوں میں بھٹکتے ہیں۔

zidi_pathani
 

لوگ جب زہر بنا بنا کر تھک جاتے ہیں
خدا تب ایک حسینا کو زبان دیتا یے

zidi_pathani
 

اگر تم مجھے نا پسند کرتے ہو
اور اس کے باوجود میری سرگرمی سے باخبر رہتے ہو
تو اے اہل جاہل مطلق۔۔۔۔
تم میرے سرکش مداح ہو....!!!

zidi_pathani
 

تو ہمیں ان دنوں کیوں نہ ملا؟
جب ہمیں شوق تھا سنورنے کا۔۔

zidi_pathani
 

لوگ جوق در جوق چلے جاتے ہیں
نہیں معلوم تہہ خاک تماشہ کیا ہے

zidi_pathani
 

پروردگار! انہیں اگلے برس بھی میرے ہمراہ رکھنا۔۔۔
یہ جو چند لوگ مجھے بہت عزیز رکھتے ہیں

zidi_pathani
 

میں ان لوگوں کی عزت کرتی ہوں جو مجھ سے سچ کہتے ہیں، چاہے یہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو....

zidi_pathani
 

پتہ نہیں کیا کشش ہے مجھ میں ،،لوگوں کو ہمیشہ مجھے جاننے کا تجسس رہتا ہے ، جو مجھ سے اک بار بات کرلیں انہیں کیا نظر آتا ہے کہ دوسری بار پھر مجھ سے بات کرنی ہوتی ہے ایسا نہیں ہے کہ لڑکی ہے اس لئے بات کرنا چاہتے ہیں سب میرے ساتھ میری دوستیں بھی ہوں تو
میرا امپریشن ہمیشہ ایسا ہوتا کہ اگلا انسان پلٹ کر آتا ہے.. لیکن میرا دل پھر بھی بات کرنے پر آمادہ نہیں ہوتا.. ..
لوگوں کو مجھ سے دوستی کیوں کرنی ہوتی ہے ہمیشہ ، جبکہ نینا کو سب سے دشمنی کرنی پسند ہے۔ایسی ہی ہوں میں... کیا کروں
#Naina_

zidi_pathani
 

کون سُنا گیا ہے آپ کو، قِصہ ہماری پارسائی کا...؟؟
ہمارا نام تو سرفہرست آتا ہے، خانہ خرابوں میں...🖤||
۔🍷🌸

zidi_pathani
 

"بدتمیز،ضدی اور انا پرست ہی سہی لیکن پیاری تو ہوں نا🧡

zidi_pathani
 

مجھے کسی نے کہا!!🧡
تمھارے اندر بہت کشش ہے
میں بے بسی سے مسکرا دی✨
اور کہا کہ
حسن اور خوبصورتی
ہمارے بخت کو تو نہیں بدل سکتے ناں__🖤✨

zidi_pathani
 

سخت نفرت ہے مجھے میرے الفاظ سے
کہ یہ تمہیں دیکھ کر بدل جاتے ہیں

zidi_pathani
 

- But After losing the fav one, to some extent a soft corner should remains for them than we can relate to mohsin naqvi when he said :
-" جفا کی آگ تھم جاۓ, فخر ٹوٹے کبھی محسن..
چلے آنا میرے ھو کر, میں ماضی پھر بُھلا دوں گا💜•"

zidi_pathani
 

- Losing my favourite people made me relate to mohsin naqvi when he said:
-" میرے ہاتھوں کی لکیروں میں یہ عیب چھپا ہے محسن
میں جس کو چھو لوں وہ میرا نہیں رہتا🖤🥀•"

zidi_pathani
 

اور قبرستان جایا کرو . تاکہ بولنے والے خاموش دیکھائی دیں___