کسی کا عشق کس کا خیال تھے ہم بهی......!!
گزرے دنوں میں بہت باکمال تھے ہم بهی....!!


اب اُس نے وقت نکالا ہے حال سُننے کو
بیان کرنے کو جب کوئی داستاں بھی نہیں
زمین پیروں سے نکلی تو یہ ہوا معلوم
ہمارے سر پہ کئی دن سے آسماں بھی نہیں
"وہ آرام سے ہیں جو پتھر کے ہیں
مصیبت تو احساس والوں کو ہے"!
💯👌
نکاح نامے میں محبت کا خانہ نہیں ہوتا لیکن نکاح اگر مرضی کے خلاف ہو اور دل میں پہلے سے کوئی اور موجود ہو تو دو زندگیوں کا خانہ خراب ضرور ہوتا ہے۔
💯✅



May Allah bless you with happiness, peace and prosperity on this holy day. Wishing you and your family on this happy occasion of Eid.
𝗘𝗶𝗱 𝗠𝘂𝗯𝗮𝗿𝗮𝗸!
Regards : Zaid Mughal ❤😇




ہنسی آتی ہے مُجھے مصلحت کے اِن تقاضوں پر
کہ کبھی اجنبی بن کر اُسے پہچاننا ہوگا۔💔
اب اُس نے وقت نکالا ہے حال سُننے کو
بیان کرنے کو جب کوئی داستاں بھی نہیں
زمین پیروں سے نکلی تو یہ ہوا معلوم
ہمارے سر پہ کئی دن سے آسماں بھی نہیں




submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain