کتنے دھبے ،چھوڑ گئے نا
حرف تیرے ،تیزاب جیسے
🔥🔥✌️
محبت کو بس راز ہی رہنے دو
اس کی وضاحت موت ہوتی ہے
🙂میرا لباس تھا، وہ شخص
🔥رقیبوں کو میری اترن مبارک
تو ہے وہ خواب جو آنکھوں سے اُتارا نا گیا۔
💔تو وہ خواہش ہے جو ہم سے کبھى مارى نا گئى۔
عزت ایک مہنگا ،تحفہ، ہے.
❣اس کی امید سستے لوگوں سے نا رکھیں۔