.عِشق ویران_____، کرنے آیا تھا..
ہم نے حیران کر کے، بھیجا ہے.. !
تم مثال ڈھونڈتے پھرتے ہو میری
میرا تو عکس بھی میرے جیسا نہیں
بچی تھی عادت جو مسکرانے کی
ایک ظالم نے چھین لی وہ بھی.
دنیا بہت مطلبی ہے ......
ساتھ کوئی کیوں دے گا؟
مفت کے یہاں کفن نہیں ملتا.
تو بغیر غم کی محبت کون دے گا. .....؛!!💔💔💔
کہانی ختم کہاں ہوئی ہے
ابھی تو تم نے مجھے مرحوم لکھنا ہے
🖤💯