Damadam.pk
zinnorain's posts | Damadam

zinnorain's posts:

zinnorain
 

میں وہ عروج چھوڑ کر بیٹھا ہوں
جس کی تمنّا تم اب لئے بیٹھے ہو
🖤🖤

zinnorain
 

اب اور کیا کسی سے مراسم بڑھائیں ہم
یہ بھی بہت ہے تجھ کو اگر بھول جائیں ہم
صحرائے زندگی میں کوئی دوسرا نہ تھا
سنتے رہے ہیں آپ ہی اپنی صدائیں ہم
🖤🖤

zinnorain
 

ہمارا مسکرانا بس درد کو چھپانے کا بہانہ ہے!!!💔
ہمارے جیسے ہونے کی کبھی خواہش مت کرنا!!!💔

zinnorain
 

اب جو پوچھیں گے _____ لوگ تمہارا
ہائے___! کیسے کہوں گا چھوڑ گئے تم

zinnorain
 

اب جو پوچھیں گے _____ لوگ تمہارا
ہائے___! کیسے کہوں گا چھوڑ گئے تم

zinnorain
 

*جب اس نے کہا تمہاری سوچ ہی گھٹیا ہے*
*اس وقت بھی میں اسکو ہی سوچ رہا تھا😐*

zinnorain
 

مزاج برہم، طویل رستہ، برستی بارش، خراب موسم
جو آنا چاہو ہزار رستے، نہ آنا چاہو تو عذر لاکهوں.
.g6

zinnorain
 

ﺯﺭﺍ ﺳﯽ ﺑﺎﺕ ﻫﻮﺗﯽ ﻫﮯ...ﺗﻮ تنہا ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﺗﮯ ﻫﯿﮟ..!!💔
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ....ﺳﻨﺒﮭﺎﻟﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ..!!💔

zinnorain
 

زندگی جینے کے لئے ملی تھی،
۔۔۔۔۔۔صاحب ۔۔۔۔۔۔
ہم نے تیری حسرت میں گزار دی.

zinnorain
 

#جن_کے_یار______کمال_ہوتے_ہیں...👨❤
👨
#وہ_لوگ_دنیا_میں_بے_مثال_ہوتے_ہیں...🔥😘

zinnorain
 

وقت پلٹے گا میری قسمت کی کایا.🔥
تمیں ہم بتائیں گے مکافات عمل کے معنی🔥❤️

zinnorain
 

بس ایک شام کا ہر شام انتظار رہا مگر وہ شام کسی شام بھی نہی آئ۔.a1

zinnorain
 

اے خوش نصیب اس ماہ رمضان کو اپنی گرفت میں کر لے
ہے کس کو خبر کل کی یہ ساعت سعید پھر ملے نہ ملے
فقر کی چادر اوڑھ اور صدق دل سے توبہ کر لے
دل سے پکار اللہ کو اپنے اور اس سے فریاد کر لے
دیدار کو جب دل تڑپے کثرت سے لیل و قیام کر لے
یہی شان ہے مومن کی جب چاہے رب سے کلام کر لے

zinnorain
 

“Mujhe Ibadat Main 2 Cheezain Bohat Pasand Hain.”Sard Mausam Main Fajar Ki Namaz,AurGaram Mausam Main Ramzan Ke Roze.“Hazrat Ali (R.A)”

zinnorain
 

بے زبانوں کو جب وہ زبان دیتا ہے
پڑھنے کو پھر وہ قرآن دیتا ہے
بخشنے پہ آئے جب امت کے گنا ہوں کو
تحفے میں گناہگاروں کو رمضان دیتا ہے

zinnorain
 

دنیا جس بھوک پیاس سے ڈرتی ہے❤
میرے رب نے اس کو عبادت بنا دیا❤🥰🥰🥰💯💓💓
😘

zinnorain
 

اِن بہاروں کی آبرو رَکھ لو
مُسکراؤ , کہ پُھول کِھل جائیں

zinnorain
 

ایسا گم ہوں میں اپنی دنیا میں
خود سے ملنا محال ہے میرا ! 💔

zinnorain
 

💔💔💔💔💔
اسے کہنا کہ صدا موسم بہاروں کے نہیں رہتے۔۔۔۔!!!!
سبز پتے بھی گرتے ہیں جب ہوائیں رخ بدلتی ہیں

zinnorain
 

شروع میں تو تھی دریائے نیل سے بھی گہری_____!
انجام کو پہنچی تو صحرا ہوئی محبت ________