Damadam.pk
zinta_22's posts | Damadam

zinta_22's posts:

zinta_22
 

سردیاں آگئی ہیں
اب مجھے کوئی اپنا فین نہیں چاہیئے🙃
اگر کوئی ہیٹر ہے تو سامنے آئے�😊😊

zinta_22
 

ڈاکوؤں نے مجھ سے کہا جو کچھ ہے نکال دو😖
میں نے دانت نکالنے شروع کر دیے🤣🤣
اس میں مارنے والی کیا بات تھی😭😭

zinta_22
 

یہ جو نیا سال آیا ہے ناں!🤔
ایک سال سے زیادہ نہیں چلے گا👅🙊😂
لکھ لو میری بات 🖎

zinta_22
 

_"❤👀🐾🌼"_
سنیۓ_ آپ کے دل❤ میں اترنا ہے🙈
کود جاؤں یا سیڑھی لگا کے آؤں_😍
Mamu ka kehna hy serhi sy..or aap ka

zinta_22
 

حسین ہونا بھی ایک مصیبت ہے 🙂
شکر کرو
لڑکوں آپ اس مصیبت سے آزاد ہو 😂😂😂

zinta_22
 

میرے مائنڈ میں جو پیسے ہیں
🤔وہ بینک اکاؤنٹ میں کیسے ٹرانسفر ہو سکتے ہیں؟
🤣🤣🤣🤣🤣🤣
Any one tell me

zinta_22
 

ﻣﯿﮟ ﺟﺎﺩﻭﮔﺮنی ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ ﻣﮕﺮ ﻣﺠﮭﮯ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﭘﺘﮧ ﮨﮯ😂
ﺁﭖ ﮐﯽ ﻧﻈﺮﯾﮟ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﻣﯿﺮﯼ ﭘﻮﺳﭧ ﭘﺮ ﮨﯿﮟ.🙊🙈😋😅

zinta_22
 

کوٸی اچھا سا شیمپو بتاٶ 😊 میرے سارے Emoji گنجے ہے 😀😐😗😶😎😯

zinta_22
 

سارے مینوں کیندے عقل نوں ہتھ مار 🤦♀️
اِک وار لب لین دیو عقل نوں ہتھ کی میں چپیڑاں ماراں 😒😂

zinta_22
 

رات کو دھوپ میں بیٹھ کر مالٹے کھانے کا مزہ ہی کچھ اور ہے 😋🤪🤪
دیکھنا اب پاگل لوگ اس پر بھی اعتراض کرینگے 😒😝😂

zinta_22
 

مٙت پُوچھ میری جاگنے کی وجہ
🌃 اے چاند 🌃
بس تیرا ہی ہمشکل ہے جو مجھے سونے نہیں دیتے

zinta_22
 

دانتوں نے زبان سے کہا:
ہم نے تمہیں ذرا سا دبانا ہے تو تمہاری چیخیں نکل جانی ہیں۔ 😝
زبان نے جواب دیا:
اور میں نے ذرا سی بکواس کرنی ہے اور تم 32 کے 32 باہر 😂😂😂😂

zinta_22
 

میری پچاس ملین کی پوسٹ پر آپ 🙄
دو ٹکے کا کمنٹ نہیں کر سکتے😒😁😁😂🤣😂

zinta_22
 

شیخ: یہ پلاسٹک سرجری کتنے کی ہوتی ہے؟
سرجن: پانچ لاکھ روپے کی۔
شیخ: جے پلاسٹک اپنا ہووے تے فیر 🤣🤣🤭

zinta_22
 

لو جی نئے سال کا پہلا سوال😊😊😝😜
بتاو......😂
مچھر جانور ہے یا پرندہ🤔😂😂

zinta_22
 

بڑے افسوس کی بات ہے،
آج اِتنے سالوں بعد میں نے کلاس 8 کی کتاب کھولی تو دیکھا کہ وہ کوا ابھی تک پیاسا ہی ہے۔۔۔🤣🤣🤣

zinta_22
 

•- 🌞✨ ||•
-" ڈئیر سورج جانی: " اپنوں سے کوئی ناراض ہوتا ہے بھلا
یار ایک دیدار کروا دے اپنا پلیز _😞

zinta_22
 

•- 🌞✨ ||•
-" ڈئیر سورج جانی::
" اپنوں سے کوئی ناراض ہوتا ہے بھلا
یار ایک دیدار کروا دے اپنا پلیز _😞♥️"
-💜

zinta_22
 

اس ٹھنڈ میں اگر لڑکے تاروں کے بجائے😆😃
برتن دھونے کا وعدہ کریں تو لڑکیاں زیادہ امپرس ہوں🙄😂😂😂😂

zinta_22
 

اوکے مینی مووووور 😅
لڑکوں.....!!!😏
سنو.....!! 😐کیا تم
سردی میں کپڑے اور برتن دھو سکتے ہو 😏کیا تم جون جولائی کی گرمی میں کھانا پکا سکتے ہو 😑
کیا تم گاجر کا حلوہ بنا سکتے ہو 😓
کیا تم لپ اسٹک خراب کیے بغیر کھانا کھا سکتے ہو 😜کیا تم روزوں میں نہار منہ سحری بنا سکتے ہو 😔
کیا تم 4 دوست ایک شوارما کھا سکتے ہو 😱کیا تم ایک ٹیکسی میں 7 دوست بیٹھ سکتے ہو 😳کیا تم بوتل جیسے منہ والے انسان سے نکاح کر سکتے ہو 😝😝😝اور سب سے بڑھ کر کیا تم فریج میں پڑا دہی اپنے بھائی کے لئیے چھوڑ سکتے ہو 😒😒اور ہاں کیا تم حجاب کرسکتے ہو 😛😜😂😂😂😂😂😂😂😂😂