جو پارساء بنے پھرتے ہیں انکے ھوش ٹھکانے لگ جائیں
آئینے صورت کی جگہ جو کردار دکھانے لگ جائیں ۔
🔥
سچ انسان کو نہ صرف مضبوط کرتا ہے بلکہ مطمئن بھی رکھتا ہے۔
گفتگو کے لئے انسان منہ اپنا کھولتا ہے
مگر تربیت
اس کے بڑوں کی بولتی ہے
کس قدر پر کیف ہے، تیری محبت یارب
نہ بے وفائی کا خدشہ، نہ جدائی کا خوف
تاثیر ہی الٹی ہے اخلاص کے امرت کی،،
ہم جس کو پلاتے ہیں وہی زہر اگلتا ہے۔۔۔
ان کی گلیوں کے مکینوں کی سنو
لامکانوں کی خبر رکھتے ہیں
کچھ زمینوں کے ستارے ساغر
آسمانوں کی خبر رکھتے ہیں
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ♥️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain