Damadam.pk
zohaib_kayani's posts | Damadam

zohaib_kayani's posts:

zohaib_kayani
 

خواب تیرے ہی رہیں گے ہمیشہ،
🥺
مجھے بھروسہ ہے اپنی آنکھوں پہ'

zohaib_kayani
 

اچھا ہوا بن گیا ایک الگ فرقہ-------------💔
ورنہ کہاں جاتے ہم جیسے اداس لوگ-------------💔

zohaib_kayani
 

زندگی تو سستی ہے ،،صاحب"
گزارنے کے طریقے مہنگے ہیں ،،،
zh

zohaib_kayani
 

" سنو لڑکی
محبت میں ہوس محسوس ہونے لگے تو
محبوب کی محبت اس کے منہ پہ مار دینا"💔
zh

zohaib_kayani
 

- جی چاہتا ہے تمہارے ساتھ نماز پڑھوں
اور جب دعا کر لوں تو تمہاری گود میں سر رکھ دوں
zh

zohaib_kayani
 

کتنی پُـــرکیف ہیں تیـــــری آنکھیں
صُـوفیانہ کلام ہــو جیسے ـــــــ
zh

zohaib_kayani
 

رات پوری گزار دوں تجھ سے گفتکو کر کے❤❤
تو اک بار کہہ تو دے ____ تیرے بنا نیند نہیں آتی❤❤
zh

zohaib_kayani
 

دل چاہتا ہے کہیں رو پوش ہو جاؤں
میں اچانک یونہی خاموش ہو جاؤں____!!💔

zohaib_kayani
 

حُسن مدہوش ِ ادا رنگ سے بھرپورشباب
اور اِن سب کا خلاصہ تیری انگڑائی میں❤🍂
#ZH💞

zohaib_kayani
 

تیری یادیں کانچ کا ٹکڑا
میرا ” عشق “ ننگے پاؤں

zohaib_kayani
 

ہم رکھتے ہیں تعلق تو نبھاتے ہیں عمر بھر ،،،
ہم سے بدلا نہیں جاتا یار بھی ۔ پیار بھی

zohaib_kayani
 

آنکھوں میں میری ٹھہرو یا دل میں اُتر جاؤ۔۔۔❤
گھر دونوں تمہارے ہیں تم چاہے جدھر جاؤ۔۔۔۔❤

zohaib_kayani
 

سب کر لینا،،،،لمحے زایا مت کرنا ***
غلط جگہ پر،،،،،جذبے زایا مت کرنا ***

zohaib_kayani
 

مصروفیت میں آتی ہے بے حد تمہاری یاد
فرصت میں تیری یاد سے فرصت نہیں ملتی

zohaib_kayani
 

نہیں ہـوگا کمـزور کبھـی تمہـارا کبـھی ہمـارا رشـتہ❤❤
یہ تـو وقت کی سـازش کبھی تـم مصـروف کبھی ہـم ❤❤

zohaib_kayani
 

بھولنے بھُلانے کا کام تو دماغ کا ہے
تم دل میں رہتے ہو بے فکر رہا کرو

zohaib_kayani
 

دنیا کو ہر خوشی چاہئے__!!
اور مجھے ہر خوشی میں بس تم___!! +═❁

zohaib_kayani
 

حقیقتوں کا تصّور محال لگتا ہے.
کسی کی یاد میں رہنا کمال لگتا ہے.

zohaib_kayani
 

میرے خیال سے _____ اب ہم۔۔۔۔۔۔۔؟
تیرے خیال میں بھی نہیں رہے۔۔۔۔۔۔۔؟

zohaib_kayani
 

تمہارے ساتھ کسی اور کو نہیں سوچا💖💖💖💖💖💖💖
بڑے خیال سے رکھا تمہیں خیالوں میں..💏💯💖💖
      ⊱✿⊰