ہماری ساری خوشیاں تو اس کے حق میں ہیں۔
وہ آپنے غم مجھکو قسطوں میں دیتا ہے۔
آزقلم زویا ملک
آب میں تو تجھ کو یاد بھی نہیں کرتی ۔
لیکن اب بھی تم میرے خیال میں رہتے ہوں۔
آزقلم زویا ملک
good morning damadam
کھڑکی پہ روز بیٹھ کے ___کرتا تھا گفتگو
کل شب میرا وہ دوست پرندہ بھی مر گیا
,😔
*اب کسی سے الجھنے کو دل نہیں کرتا..*
*آپ سہی ، میں غلط🙏*
*اور بات ختم 💔☺️*
✨🔐♥️🌍
*رابطے بھلے نہ بھی ہوں لیکن ، کمبخت یہ نمبر تو سیو رہتے ہیں🥀🌚*
اپنے وحشت زدہ کمرے میں!!🖤
ایک لاوارس پڑی زندہ لاش ہوں میں🔥🥀🖤
#جون___ایلیاء
آخر یہ حادثہ آپنی منزل کو تو پہنچا۔
خود سے جو تجھ کو بچاتے تو مرجاتے
آزقلم زویا ملک 🙄
میں نے خود کو آزاد کرانا ہے۔
مجھ پہ قابض ہے کوئی کشمیر میں ہندوستان کی طرح
آزقلم زویا ملک 😔
آب دیکھوں کہا کہ رہ گئے ہیں ہم۔
ٹوٹا دل لیے اس غم جہاں میں رہ گئے ہیں ہم۔
Post By Zoy@ M@lik
الوداعی غزلیں ہیں اب میری۔
میں جو ہوں سر بسر آعذیت ہوں۔
آزقلم زویا ملک
تو نے کیوں محبت کر لی۔
میں نے کہا بھی تھا زندگی دوبارہ نہیں ملتی۔
آزقلم زویا ملک 🖤
ہم پہ جچتا ہے کالا رنگ۔
ہم نصیب کے بھی ازل سے سیاہ بخت ہیں۔
آزقلم زویا ملک 💥💔💔💔
اس سراپا وفا کی فرقت میں۔
خواہشیں غیر کیوں ستاتی ہے۔
جون ایلیا ء
Post by Zoy@ M@lik
اچانک سے چیخ اٹھتی ہوں۔
میرے اندر آسیب رہتے ہیں کیا؟
زینو ماہی
آۓ موت تجھے اب کچھ بھی کر کے آنا ہوگا۔
بہت وقت رہ لیا آۓ زندگی مجھ کو جانا ہوگا۔
آزقلم زویا ملک
آنسوؤں ختم ہوگئے آنکھوں کے۔
نیند کی گولیاں کھا کے سو جاتے ہیں
آزقلم زویا ملک
خود سے دور نکل کے خود کو دیکھ رہے ہیں۔
ایک شخص نے دکھ بہت دیا آب اس کو لکھ
لکھ کے بیچ رہے ہیں
آزقلم زویا ملک
میں ذندہ ہوں لیکن کہا زندگی ہے۔
میری زندگی تو کہا کھو گئی ہے
اٹھا کر کیوں نا پھینک دے ساری چیزیں۔
فقط کمروں میں ٹہلا کیوں کریں ہم۔
جون ایلیا ء
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain