Damadam.pk
zoya.baloch22's posts | Damadam

zoya.baloch22's posts:

zoya.baloch22
 

leveing dd Humsha ka liye😭😭😭😭😭😭😭😭😭

zoya.baloch22
 

dunia bane wala bata diya ye mahaz ek dukha hai😭

zoya.baloch22
 

Meri tabiyt both kharab hai plzzz mere liye dua krooo thek ho jaooo😭😭😭😭😭🙏🏼🙏🏼🙏🏼

zoya.baloch22
 

😭💔دنیا کی فطرت ھے جناب محبت نہ ملے💔😔
تو صبر نہیں کرتے اگر مل جاے تو قدر نہیں کرتے 😭

zoya.baloch22
 

سنو اے خوبصورت دل۔۔
لوگوں کے رویوں سے ٹوٹے اور امیدوں سے ہارے دل
اس بات پر یقین رکھو
کہ تمھارا رب انسانوں کی طرح نہیں ہے...
کہ تمھاری کسی ایک خامی...
تمھاری کسی ایک غلطی پر تمھارا اخلاص ضائع کردے...
وہ قدردان ہے..
بہت قدر کرنے والا ہے💝

zoya.baloch22
 

😭💔دنیا کی فطرت ھے جناب محبت نہ ملے💔😔
تو صبر نہیں کرتے اگر مل جاے تو قدر نہیں کرتے 😭

zoya.baloch22
 

کبھی کبھی زندگی میں کچھ بھی ٹھیک نہیں چل رہا ہوتا۔ جسم اور روح دونوں ہی اذیت میں ہوتے ہیں۔ لیکن پھر بھی ہم ہر کسی سے یہی کہتے ہیں کہ ٹھیک ہے سب اچھا ہے. ہمیں کسی سے کچھ شئیر نہیں کرنا ہوتا۔ کچھ بھی دل نہیں کرتا نہ کسی سے کچھ کہنے کا نہ بتانے کا نہ کسی سے مشورہ لینے کا اور نہ ہی کسی کی ہمدردی۔ ہم ہر چیز ، ہر دلاسے ہر طرح کی ہمدردی سے اکتا جاتے ہیں۔ تب دل کرتا ہے تو صرف یہ کہ زندگی جیسی بھی ہے چلتی رہے بس زندگی کے باقی جتنے دن ہیں جلدی پوریں ہوں، کہانی ختم ہو جاۓ … 😥💔

zoya.baloch22
 
zoya.baloch22
 

کسی کو فورس نہیں کرنا چاہیے کہ وہ آپ کو ٹائم دے آ پ کو برداشت کرے یہ آ پ سے رابط رکھے جس کے نزدیک آ پ کی اہمیت ہوگی وہ جیسے بھی کر کے خود ٹائم نکال لے گا ساری بات صرف اہمیت کی ہوتی ہے 💯

zoya.baloch22
 

*جن دعاؤں کی سفارش آنکھیں نم کر دیں۔*
*اللہ ان پر قبولیت کی مہر لگا دیتا ہے*

zoya.baloch22
 

زبردستی مانگی ہوئی توجہ عزت نفس کی توحین ہوتی ہے 💔

zoya.baloch22
 

جو چیز انسان کے دسترس میں آ جائے پھر آسکی قدر کم ہو جاتی ہے 💔

zoya.baloch22
 

ہمارے ہونے یا نہ ہونے سے صرف ہمیں فرق پڑتا ہے،۔ کائنات میں کوئی تبدیلی نہیں آتی، کسی چیز پر کوئی اثر نہیں پڑتا۔
🥺😢

zoya.baloch22
 

ہم سب عورتیں جانتی ہیں
پردہ فرض ہے
لیکن کرتی کوئی نہیں.
ہمارے ہاں 10%عورتیں بھی مشکل سے پردہ کرتی ہیں
(شرعی پردہ)
اگر کوئی کرتی ہے
تو اپنے سر پہ
گھر والوں کی مرضی سے نہیں۔
بھئی جب پردہ فرض ہے
تو پھر ہمیں کیوں موت پڑتی ہے
پردہ کرنے سے۔
اگر کسی کو پردے کے بارے میں کہا جائے
تو جواب ملتا ہے
میری مرضی کروں یا نہ کروں۔
کل قبر میں فرشتوں سے کہہ دینا
میری مرضی میں نے نہیں کیا تم کون ہوتے ہو سوال کرنے والے؟
پردے پہ اس قدر سخت حکم ہے
اگر ہم لوگ سمجھ جائیں
تو دھاڑیں مار کے روئیں.
آخر کیوں مشکل ہے پردہ ہمارے لیے؟ بنت حوا ♥️

zoya.baloch22
 

نبی اکرم ﷺ نے نوحہ کو امورِ جاہلیت میں شمار کرتے ہوئے فرمایا کہ:
نوحہ کرنے والی عورت اگر موت سے قبل توبہ نہ کرلے‘ تو قیامت کے دن اس کو اس حالت میں اٹھا یا جائے گا کہ اس (کے بدن) پر گرم پگھلے ہوئے تانبے کا لباس اور خارش کی قمیص ہو گی. [اور ایک روایت میں ہے کہ] آگ کے شعلے کی قمیص پہنائی جائے گی۔
سنن ابن ماجہ

اللہ کے وعدے سچے ہیں .. ہمارا یقین کمزور ہے..
z  : اللہ کے وعدے سچے ہیں .. ہمارا یقین کمزور ہے.. - 
zoya.baloch22
 

سب سے قیمتی چیز احساس ہے 💔

zoya.baloch22
 

زندگی میں 2 لوگ پریشان ہوتے ہیں ایک وفادار اور دوسرا مخلص باقی منافق ہر جگہ فٹ ہوتے ہیں,

zoya.baloch22
 

تیرے ہاتھوں کو اپنے ہاتھ میں لے کر چلنا
میری خواہش ہی نہیں میری دعا بھی ہے❤️😍
جاناں❤️🌎🖇️

zoya.baloch22
 

#___تعلق رکھنا کوئی کمال نہیں🔥⁦❣️⁩🔥
#____تعلق نبہانا🔹 کمال ہیں🔥⁦❣️⁩🔥