Asalam u alaikum
I'm a graphic designer
I'm expert in
poster making
fb cover making
banner making
business card making
t-shirt design
social media posts
etc...
سیانے کہتے ہیں کہ مشورہ اور نمک اس وقت تک نہ دیں جب تک مانگا نہ جائے
شاید اگلا بندا پھیکی زندگی میں ہی خوش ہو۔۔
💙
تکلیف تب ہوتی ہے جب آپ کو وہ انسان اگنور کرے جس کے لیے آپ نے سب کو اگنور کیا ہو۔۔
😑😑
اب تیری آرزو کہاں ہم کو
ہم تو تیری بات بھی نہیں کرتے
💔
When you're broken,when you're hopeless,let Allah help you, change you,and make you strong, always remember Allah, because only Allah can heal you,He is the best healer...❤️❤️❤️
اب میرے پاس کچھ نہیں ہے
دل ویراں ک سوا۔۔۔
😐😐
گناہوں میں سب سے کبیرہ گناہ
کسی کا دل دکھانا ہے۔۔۔
🥀
دل
ادھوری خواہشوں کا قبرستان ہو جیسے۔۔
😞😞
کچھ ایسے بھی ہیں جن کی خاطر آپ نو انگلیاں بھی جلا لیں تو وہ آپ سے یہ ضرور پوچھتے ہیں
دسویں انگلی کہاں تھی؟؟؟
😑
اخلاقی شکست بھی ان لوگوں کو دی جا سکتی ہے جن کا کبھی اخلاق سے پالا پڑا ہو۔ ورنہ اس جدید دور میں زیادہ تر لوگ صرف تشدد کی زبان سمجھتے ہیں۔
😔
چکنے چپڑے الفاظ پر یقین مت کریں
حالات کے لبوں سے نکلتی حقیقت پر کان دھریں۔۔۔
🥀
رشتے اور محبتیں دھیرے دھیرے ختم ہو جاتی ہیں بس پتا اچانک چلتا ہے۔
😞
اک نقش ہو نہ پائے ادھر سے ادھر میرا
جیسا تمہیں ملا تھا میں ویسا جدا کرو
😞
کوئی پوچھے ذرا ان سے
کہ دل جب مر گیا ہو تو کیا تدفین لازم ہے؟
محلے کی کسی مسجد میں کیا اعلان واجب ہے؟
کوئی پوچھے ذرا ان سے۔۔۔
😔😔😔
عید اچھی گزر گئی لیکن
بات لیکن پہ ختم ہوتی ہے۔۔
😣
لوگ اپنا وقت اچھا گزارنے کے لیے
دوسروں کی زندگیاں تباہ کر دیتے ہیں۔۔۔
💔
ایک حادثے میں ماری گئی۔۔۔
بہت پیاری تھی ہنسی میری۔۔
😐😐
اگر کوئی محبت کے بہت بڑے بڑے دعوے کرنے والا اگنور کرنے لگ جائے اور آنلائن ہونے کے باوجود بھی 20 20 گھنٹے بعد ہمارے 50 میسجز کا ایک ریپلائے دے تو اسے کیا کہیں گے آپ لوگ؟
مصروفیت یا بے وفائی۔۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain