Damadam.pk
zoya_naaz's posts | Damadam

zoya_naaz's posts:

Shehzada
z  : Shehzada - 
zoya_naaz
 

لاک ڈاؤن میں عورتوں کو سمجھ نہیں آ رہی کہ بچہ اپنا زیادہ تنگ کر رہا ہے یا ساس کا

zoya_naaz
 

مجھے اللّٰہ ہی کافی ہے، اس کے سوا کوئی معبود نہیں
میں نے اس پر بھروسہ کیا اور وہی عرشِ عظیم کا مالک ہے ❣️

zoya_naaz
 

آج کل نوجوان Gym میں بھاری وزن اٹھانےکوطاقت سمجھ رہے ھیں ۔ لیکن آپ طاقتوراُس وقت بنیں گےجب فجرکےوقت اپنےاُوپرسے کمبل اُٹھا سکیں گے

zoya_naaz
 

نا قدری کرنے والوں کو اپنا سایہ تک میّسر نہ ہونے دیجیۓ پھر چاہے وہ روئیں ، چیخیں ، چلائیں
یا پھر مر جائیں 🔥💯

zoya_naaz
 

آج کاسبق
عورت کے ہمدردمردصرف چار ہیں
باپ بھائی خاوند اور بیٹا
باقی کسی بھی مرد سے ہمدردی کی امیدعورت کیلئے انتہائی خطرناک ہے

zoya_naaz
 

کچھ لوگ کام ہی ڈانٹ کھانےوالا کرتے ہیں جب بیوی نے کہہ دیا کہ 5 منٹ میں تیار ہو کر آتی ہوں پھر ہر آدھے گھنٹے بعد پو چھنے کی کیا ضروت ہے😂🤣

zoya_naaz
 

افیصل آبادی کار دھورہا تھا
تبھی پیچھے سے ایک لڑکی گزری
اور پوچھا🙂🙂
کار دھورہے ہو
فیصل آبادی: نہیں پانی دےرہاہوں شائد بڑی ہوکر بس بن جائے😠😠
😆🤣😄😄😅😅😃😄😆😁😀 😍😍😍

zoya_naaz
 

مارکیٹیں دکانیں بازار سب کھلے ہیں صرف تعلیمی ادارے بند ہیں جیسے کرونا واٸرس چاٸنہ سے پاکستان تعلیم حاصل کرنے آیا ہے۔

zoya_naaz
 

مرد ہو تم! تمہارى ہستى کا اتنا تو رعب ہو
پاس سے گزرے کوئ عورت تو وه بےخوف ہو♥🔥

zoya_naaz
 

مرد اپنے گریبان میں جھانک کر شرمندگی
جبکہ عورت اپنے گریبان میں جھانک کر فخر محسوس کرتی ہے

zoya_naaz
 

عرش سے ٹکرا گئ سارے جہان پر چھا گئی
کشمیر کی ماؤں کی آہیں ساری دنیا کو کھا گئی 😢

zoya_naaz
 

🍂محبت میں سخی ہونے کا مطلب یہ ہر گز نہیں بندہ چار پانچ محبتیں گلے میں لٹکا کر گھومتا پھرے !!!

zoya_naaz
 

جو بھی ملتا ہے یہی کہتا ہے آرام کرو.
گفتگو کرتا نہیں کوئی بھی بیمار کے ساتھ. .💔

zoya_naaz
 

🍂آپ محبت کیلئے کبھی کسی کو زبردستی مجبور نہیں کر سکتے ،،،
یہ تو دل اور روح کے معاملات ہوتے ہیں۔
کب کہاں کچھ لوگ دل سے جڑ جاتے ہیں اور کب کہاں کچھ لوگ دل سے اتر جاتے ہیں!!!

zoya_naaz
 

کچھ لوگ ایسی عمارتوں کی مانند ہوتے ہیں_جن کو وقت اور حالات کھنڈرات بنا دیتے ہیں_اور دیکھنے والے یہ کہنے پر مجبور ہوجاتے ہیں_"کبھی یہ بہت خوبصورت تھی"!
#مغلیہ_ساغر

zoya_naaz
 

ﮨﺮ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﮨﺮ ﺑﺎﺕ ﮐﺎ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﻨﺎ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﻧﻬﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ۔ ﺑﮩﺖ ﺳﯽ ﺟﮕﮧ ﭘﺮ ﻭﺍﻗﻌﯽ ﺩﻝ ﺑﮍﺍ ﮐﺮﻧﺎ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ، ﺩﺭﮔﺰﺭ ﮐﺮﻧﺎ ﭘﮍﺗﺎ ﻫﮯ۔
ﮨﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺁﭖ ﮐﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﻤﺠﻬﺘﺎ ، ﻧﺎ ﺁﭖ ﮨﺮ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺳﻤﺠﻬﺎ ﺳﮑﺘﮯ ہیں.

zoya_naaz
 

اے "مطلب" .... تیرا شُکریہ.....!!!
تُو نے جوڑ رکھا ہے' اِنسانوں کو...

zoya_naaz
 

لڑکا رشتہ مانگنے گیا۔
لڑکی نے کہا:
اگر مجھے کھانا پکانا نہ آتا ہو اور کپڑے نہ دھو سکوں تو پھر بھی میرا رشتہ مانگو گے۔۔۔؟
لڑکا: مجھے بتاؤ۔۔۔!
ﷲ کی بندگی کرنا جانتی ہو؟ نماز ادا کرنا جانتی ہو؟ حجاب سے پیار ہے۔۔۔؟
لڑکے کے استفسار پر لڑکی نے کہا:
مجھے دل و جان سے یہ چیزیں پسند ہیں۔
یہ تو میرا عشق، میرا ایمان ہیں۔
لڑکے نے مسکراتے ہوئے کہا:
یہی میرے لئے کافی ہے۔ میں چاہتا ہوں تم میرا آدھا دین بنو، نہ کہ میری نوکرانی۔
لڑکی مُسکراتے ہوئے بولی :
مجھے کھانا بنانا نہ بھی آتا ہو تو بھی میں ایسے شخص کے لیے ضرور بنانا سیکھوں گی جو مجھے اپنے دین کا نصف حصہ سمجھتا ہو، میں ان لڑکیوں میں سے ہوں جو مرد کی طرف سے دی گئی عزت پہ مرتی ہیں ناں کہ مردوں پر۔

zoya_naaz
 

حقیقی تعلق وہ ہوتا ہے، جو وقت، حالات، ضرورت اور مزاج بدلنے کے بعد بھی قائم