سارے کھیل روحوں کے ہوتے ہیں ۔مٹی کے جسم میں کشش تب ہی جاگتی ہے جب روح کا ٹکراو اپنے من پسند ساتھی کی روح سے ہوتا ہے۔ورنہ یہاں تو حسین جمیل چہرے بھی دل کو نہیں بھاتے مگر جن سے رب ہماری روح بانٹ دے وہ سادہ سے لوگ بھی دل کے حکمران ہوتے ہیں.......
لوگ بہت تھے پر وہ شخص🥀 ایک ہی تھا بھیڑ میں دنیا کی 🔥 میرا عکس ایک ہی تھا ❣️ دوستی 🌺 عقیدت🥀 شناسئیاں تھی 🔥 مگر 🥀 عشق جس پہ کر تا رشک وہ شخص ایک ہی تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain