" - 🔥
ﻣﺎﮞ ﺑﺎﭖ ﮐﯽ ﻟﮕﺎئی ﮨﻮﺋﯽ ﭘﺎﺑﻨﺪﯾﺎﮞ {Restrictions } "ﺟﯿﻞ" ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯿﮟ۔ ﺍﭘﻨﯽ ﺑﯿﭩﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﺯﻣﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺑﺮﯼ ﻧﻈﺮﻭﮞ ﺳﮯ ﺑﭽﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺍﻧﮑﯽ ﮐﻮﺷﺸﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ۔ ﯾﮧ ﭼﮭﻮﭨﯽ ﺳﯽ ﺑﺎﺕ ﺍﮔﺮ ﺑﯿﭩﯿﺎﮞ ﭘﮩﻠﮯ ﺳﮯ ﺳﻤﺠﮫ جائیں ﺗﻮ ﮨﺪﺍﯾﺖ ﮐﮯ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﭘﮯ ﭼﻠﻨﺎ بہت آﺳﺎﻥ ہے۔ 🖤🌚
انڈونیشیا میں شدید زلزلے اللہ سب کی حفاظت فرمائے
انڈونیشیا پاپوا نیو گنی میں 7.6 شدت کے زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری
ایک کہانی سنو 🙂
ایک بادشاہ تھا جس کا نام تھا 🙂
بسخہد خپصبد کدطسبدخ 🐥🧛
جاؤ میں نہیں سناتی😒
تم نے نام پورا نہیں پڑھا😒