کچھ لوگ ہماری قدر اس لیے نہیں کرتے کہ ۔۔۔ ہم انھیں احساس دلا چکے ہوتے ہیں ۔۔۔ کہ ہم ان کے بغیر نہیں رہ سکتے اور ۔۔۔ اور آجکل اگر کسی کو بہت زیادہ عزت اور محبت دو ناں۔۔۔ وہ یہ سوچنے لگتا ہے کہ شائد ۔۔۔ کہ اسے میرے علاوہ کوئی اور گھاس نہیں ڈالتا ۔۔۔ میرے علاوہ اسے کوئی منہ نہیں لگاتا ۔۔۔ لیکن وہ کبھی یہ نہیں سوچتا ۔۔۔ کہ یہ شخص میرے ساتھ مخلص ہے۔۔۔ اور مجھے عزت اور محبت دیتا ہے ۔۔۔