ڈاکٹر : کیا کھایا تھا؟
لڑکی : جی برگر، فرینچ فرائز، پیزہ اور کوکا کولا
ڈاکٹر : غصے سے! یہ وٹس ایپ نہیں ہے
سچ بتاؤ۔
لڑکی: جی ٹینڈے😂😂😂🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
ہزاروں ناکام حسرتوں کے بوجھ تلے 😔,
یہ جو دل ❤ دھڑکتا ہے, کمال کرتا ہے💔✌
لڑکا : I love you and ,I want to marry you
لڑکی :اردو میں بولو بھائی ! مجھے انگریزی نہیں آتی
لڑکا : بس باجی؛ دعا کرو کہ بارش ہو جائے گرمی بہت ہے
😂🤣😂😂😂😂
یقین مانو جب تم اپنے آپ اور اس دنیا سے تھک ہار کر اپنے پروردگار کی طرف رخ کرتے ہو تو خود بخود تمہارے لئے راستہ بنا دیتا ہے۔۔۔!!😇 Beshak
وہ اپنے فائدے کی خاطر پھر آ ملے تھے ہم سے🥀
ہم نادان سمجھے کے ہماری دعاؤں میں اثر ہے ........!!!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain