I Have Loved The Stars
Too Fondly To Be
Fearful Of The Night.
اللّٰہ دکھ نہیں دیتا دکھ تو ہم خود خریدتے ہیں کبھی غلط انتخاب سے کبھی بے جا توقعات سے کبھی خیالات سے اللّٰه تو بس آزماتے ہیں اور وہ اپنوں کو ہی آزماتا ہے کہ میرا کون کتنا ہے؟کون محبت کے دعوے میں سچا ہےاور پتا ہے اگر اللّٰه ہمیں خود سے قریب کرنے بہانے نہ بنائے گو ہمارے اور اللّٰه کے درمیان میلوں کے فاصلے آجائیں،اسکا آزمانا بھی محبت ہےجب سب ختم ہوجاتا ہے ہررشتہ،ہر تعلق، و محبت ،اہمیت، ختم ہوجاتی ہے سارے مان بھروسے ٹوٹ جاتے ہیں اس وقت بھی اللّٰه کی ذات ہمیں کھڑا رکھتی ہے گرنے نہیں دیتی اپنا بھروسا اپنا یقین ہے دوبارہ سے جینا سیکھاتی ہے اپنا احساس دلاتی ہے اس لیے تو کہتے ہیں اللّٰه محبت ہے اللّٰه کی محبت آب حیات ہے۔🪄🫀♥️
Just when i thought my wolrd was about to collapse, Allah assured me by saying,"Fear not,indeed I am with you"
Whenever you find yourself on the side of majurity. Its time to pause and reflect..
Good evening
Ay Iman walo! Tumhara maal aur tumhare ulaad tumhy hargiz Allah ke yaad sey ghafil nah kerny
Aur yaqen rakho! Jo aisa kery gey wohi khasary m hn.
(Al Quran)
Our LORD!
Give Us In This World(that which is) Good and In The Hareafter(that which is)Good Ans Protect Us From The Punishment Of Fire.
AMEN💖💖💖💗
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain