Damadam.pk
zulaikha77's posts | Damadam

zulaikha77's posts:

zulaikha77
 

اچھی نیت کا صلہ ضرور ملتا ہے پھر چاہے وہ معجزے کی صورت میں ہو یا دعا کی قبولیت کی صورت میں۔🫀🥀

zulaikha77
 

تہجد میں جھکا ہوا سر الله سے اپنی ہر بات منوا لیتا ہے۔ ❤️ 💯

zulaikha77
 

راستہ ایک ہی تھا، حضرت موسیٰؑ گزر گئے اور فرعون ڈوب گیا۔ یقین راستے پر نہیں، اللہ پر کرو۔ ❤️

zulaikha77
 

جب یقین الله کی ذات پر ہو، تب ہر چیز کی پرواہ کرنا چھوڑ دیا کریں، کیونکہ وہ ذات کسی کو مایوس نہیں کرتی۔ ❤️ 💯

zulaikha77
 

حضرت علی نے فرمایا
اگر انسان کو تکبر کے بارے میں اللّٰہ پاک کی ناراضگی
اور سزا کا علم ہو جائے تو
بندہ صرف فقیروں اور غریبوں سے ملے
اور مٹی پر بیٹھا کرے

zulaikha77
 

تو کوئی یوسفِ ثانی تو نہ تھا مگر اے روح ِ من!!!
میں مائل رہی مانند ِ زلیخا تم پر...

zulaikha77
 

ملے جو مجھے___کچھ لینےکی اجازت🤗 "زندگی بھر کے لیے___میراجواب ہوگا😊 "صرف
تم۔۔۔😍 "ہر بار تم۔۔۔😘 "آخری سانس تک تم.🙈
(A)

zulaikha77
 

بیٹھے بٹھائے یوں ہی اگر آیا تیرا خیال
ہم لاکھ غم زدہ سہی ، مگر مسکرا دئیے
🤌🏻🙃

zulaikha77
 

🥀❤️🦋____میری تکمیل میں شامل ہیں کچھ حصے تیرے ہاۓ تجھ سے نہ ملتے تو ہم
ادھورے... ہی رہتے

zulaikha77
 

#اب کسی نظارے کی ، #دل کو آرزو کیوں ہو؟💞 #جب سے پا لیا تم کـــو، #سب جہان
میرا ہے!💞

zulaikha77
 

پہلی مقدس جگہ اسکی شفاف پیشانی اور دوسری مقدس جگہ اسکے 💋
جن کا ہر روز بوسہ ہمارے لیے ہماری اینرجی ،😜

zulaikha77
 

اُس نے مقدس
جگہوں کے بارے میں
جب رائے طلب کی ،
تَو میں نے جَھٹ سے
اُس کی محراب نما پیشانی پر بوسہ
دے کر بتایا کہ بلا کسی ملحد عاشق کےلیے آپ کی طاق جبین سے بڑھ کر بھی کوئی جگہ مقدس ہوسکتی ہے..!! 🥰

zulaikha77
 

کسی تیسرے کا حق نہیں اس شخص پہ
وہ شخص صرف میرا ہے اور اس خدا 👆 کا
( خان ) 😍

zulaikha77
 

نھیں کرتے شریک "تیرے خیال" میں کسی کو
ہم تیرے خیال کا بھی خیال رکھتے ھیں
Khan g...

zulaikha77
 

ﺍﯾﮏ ﺗﯿﺮﯼ ﻣﺴﮑﺮﺍﮨﭧ ____ ﮐﻮ عزیز رکھا ہے❤️ ﺗﻮ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﻧﮯ ﺗﺠﮭﮯ ﺩﻝ ﮐﮯ ﮐﺘﻨﮯ قریب.
رکھا ہے❤️
(Khan)

zulaikha77
 

وہ سب سے عزیز ہے مجھے یارب
اسکا اور میرا ساتھ بنائے رکھنا۔۔
آمین
رُوحِ مَن
اسد 😘

zulaikha77
 

یہ تیرے دیدار سے __پہلے کی بات ہے ہم جیسے لوگ محبت سے ۔۔دور دور رہتے تھے
( اسد )

zulaikha77
 

Usny kaha ager mery ilawa tumhari zindagi mein koi larka aa gya to ??
Me ne kaha to me usy goud mein utha ke kahon gi tum apny papa se bi bht zyada khubsurat ho ❤️❤️
One day inshaAllah ☺️

zulaikha77
 

نیند بھی تیرے بنا اب تو سزا لگتی ہے
چونک پڑتی ہوں اگر آنکھ ذرا لگتی ہے
فاصلہ قرب بنا قرب بھی ایسا کہ مجھے
دل کی دھڑکن تیرے قدموں کی صدا لگتی ہے
[A]

zulaikha77
 

ساس نے ساری افطاری تیار کر لی تو افطاری سے دو منٹ پہلے
میں نے کچن میں جھانک کے پوچھا
امی جی میں کوئی مدد کروا دوں
ساس بولی
پتر کوٹھے تے جا کے اذان دے ا😋😝😂