دل اتنا پریشان ہے جی چاہ رہا ہے کائنات کی ہر شے میرے حق میں دعا کرے-کسی ایک کی تو قبول ہوگی-'اے اللہ مجھےآنے والےبہترن دن عطا فرما،اور میرے نصیب میں ایسا لکھ دے،جسے میرا دل خوش ہو اور جس میں تیری رضا ہو ،میری تمناؤں کو پورا فرما،مجھے زہنی سکون عطا کر اور میرے معملات کو آسان کر دے-" امین ثم امین یارب العالمین 🤲
امام جعفر صادق علیہ السلام "دل اللّٰہ کا حرم ہے، پس تم اللّٰہ کے حرم میں غیرِ اللّٰہ کو نہ بساؤ۔"❤️ بحار الانوار جلد ۷۰ ص۲۵ شبِ جمعہ گناہوں سے محفوظ رہیں اور مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں🌺
🤍🤍 آسمان کی طرف دیکھ کر لگتا ہے نا ستارے ہمیں دیکھ رہے ہیں چاند ہمیں دیکھ رہا ہے۔جب آسمان کو دیکھ کر یہ لگنے لگے گا نا کہ ساتویں آسمان پہ موجود رب ہماری طرف دیکھ رہا ہے ہمیں سن رہا ہے ہمیں تسلی دے رہا ہے ہمیں دل کے قریب محسوس ہورہا ہے تو اسوقت آپکو اللہ سے محبت ہوچکی ہوگی 🤍
The heart starts crying whenver i hear >>>🥺🖤 اے مدینے کے زائر خدا کے لیے داستانِ سفر مجھ کو یوں مت سنا بات بڑھ جائے گی دل تڑپ جائے گا میرے محتاط آنسو چھلک جائیں گے ! And THIS One , Dil pyy lgtaaa ina zor kaa 🥺🥺💘💘 ان کی چشمِ کرم کو کے اس کی خبر کس مسافر کو ہے کتنا شوقِ سفر ہم کو اقبال جب بھی اجازت ملی ہم بھی آقا ﷺ کے دربار تک جائیں گے 💚 _
زیادہ سوچنا انسان کو ختم کردیتا ہے،بس دعا کرو اور سب کچھ اپنے رب العالمین پر چھوڑ دو۔جو اتنی بڑی کائنات کو رنگوں سے بھر سکتا ہے۔تو کیا اسے تم نظر نہیں آتے؟ کیا اسے تمہاری بے بسی نظر نہیں آتی؟تمہیں کیا ایسا لگتا ہے کہ وہ تمہیں بے یارو مددگار چھوڑ دے گا۔کیا وہ تمہاری زندگی ایسے ہی بے رنگ رہنے دے گا؟ بس اپنے رب العالمین پر یقین رکھو بلکہ یقین کامل رکھو،ان شاءاللّٰه وہ تمہاری زندگی بھی تمہارے پسندیدہ رنگوں سے بھر دے گا۔وہ تمہاری ہر دعا پر کن فرما دے گا۔