ALLAH HAFIZ
Behind every delay, there is a khair, Trust in ALLAH'S timing, The creator of time.Have Tawakul and Sabar.If ALLAH is making you wait,then be prepared to receive more that what you had hoped for.Just hold onto your true faith in ALLAH.💞
PROPHET MUHAMMAD PBUH said:
“When you're angry be silent”
Don't you dare hurt a women whom ALLAH created from your ribs for everytime you break her you break yourself as well!
Sabar is not easy. It drains you mentally and physically. It leaves you on edge. It breaks you down, But you know what ALLAH said? “I am with the patient” ALLAH is with you. This should be enough to keep you going.😊💕
Give yourself a chance to meet someone else. Don't go back to someone who was already lucky enough to have you and didn't value you.❤️
I pray you marry a man that will listen to your worries with an attentive ear.A man that will take your tears seriously.A man that won't be annoyed when you falter.A man that will make every effort to see you smile.A man that will stay with you no matter what happen.❤️
سحری سے چند منٹ پہلے اٹھ کر تہجد پڑھ لیا کریں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب کوئی مسلمان تہجد پڑھتا ہے اللہ تعالیٰ اسے دیکھ کر (اپنی شان کے مطابق) مسکراتے ہیں
ورنہ یہ حرام ہے اور اس لیے آپ کا ذہنی سکون بھی برباد ہے اور آپ ساری زندگی اسی چکر میں پڑے رہیں گے ایک عورت کو چھوڑا دوسری کے پیچھے اچھا پھر ایک چیز اور ہوتی ہے کہ ان عورتوں کو یہ لگتا ہے جن کو ان کے مرد چھوڑ کے چلے جاتے ہیں کہ یہ اب کسی اور کے ساتھ بڑا کمیٹڈ رہے گا آپ پانچ چھ سال بعد اس عورت سے بھی پوچھ لیجیے گا جس کی خاطر اس نے آپ کو چھوڑا تھا کہ اب وہ کہاں ہے تو آپ دیکھیں گے تو وہ آگے نکل چکا ہوگا دوسری تیسری چوتھی پانچویں اور یہ چلتا رہتا ہے اسی لیے ان سے نکاح کی بات کیا کریں اگر کرنی ہوتی ہے تو
یہ سچ ہے جہاں جہاں نکاح کی بات آے گی وہاں پہ مجبوریاں آجائیں گی اور جہاں پہ چسکے لینے کی بات آتی ہے جہاں پہ وقت گزاری کی بات آتی ہے جہاں پہ دوسری تیسری چوتھی عورت کی بات آے گی تو وہاں پہ نہ تو کسی کی ماں کو ہارٹ اٹیک آتا ہے اور نہ کسی کے باپ کی عزت وہ مٹی میں ملتی ہے تب سارا کچھ نارمل چل رہا ہوتا ہے تب مجبوریاں بھی بیچ میں نہیں آتی لیکن آپ نے جب نکاح کی بات کرنی ہے تب آپ دیکھیں گے کہ یہ ساری چیزیں ہونا شروع ہو جائیں گی اور میں آپ کو ایک بات بتاؤں یہ جو محبت ہوتی ہے جو پیار ہوتا ہے وہ جسم چھونے کا نام نہیں ہوتا پیار روح کو چھونے کا نام ہوتا ہے تو آپ کبھی ایسا پیار کر کے تو دیکھیں آپ نکاح کی بات کر کے تو دیکھیں آپ نکاح میں آکے تو دیکھیں اللہ تعالیٰ خود برکت ڈالتے ہیں کیونکہ اس کو اللہ تعالیٰ نے ڈائریکٹ اپنے ساتھ جوڑا ہوا ہے
In jannah we don't have to wash dishes 😉
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain