To All
koi Mjy janta h kia i Think 2 Sal bad aya hu 🙄🤔
Asslam o Alaikum
Dmadam Bakwas ho gai h phly wala Maza nhi rha ab jo 4 sal phly tha.😏😣😔
Hy Friends Am Back After 1 Years.😏🙄
میرا یہ حال دیکھ لیتی تو
میری ماں تجھ کو بد دعا دیتی🥀🖤
🔥
نفرتوں کا کوئی گواہ نہیں _______!!
محبت کے لوگ ثبوت مانگتے ہیں______!!
وہ پتھر بھی ماریں تو اٹھا کر جھولیاں بھر لو
کبھی محبوب کے تحفے کو ٹھکرایا نہیں کرتے۔۔۔۔💔
وہ کہتے ہیں میرے پاس رہو..❤ آس پاس رہو!❤
میرے عشق میں دن رات رہو.. ❤
مطلب برباد تھے💔___برباد ہو💔___برباد رہو 💔
ﺑﻨﺎ ﮐﺮ ﺍﭘﻨﺎ ____ ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ
ﭘﮭﺮ ﺧﻮﺏ ﺗﻤﺎﺷﺎ ﺑﻨﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ...!!
Koi Mjy Janta h kia ??
Oye Pagli Ajaa wala
Hy To All Am Back After a Long Time 😍😘
❤
سنو..!!
مجھے وہ خواب مت دینا حقیقت جس کی وحشت ہو
مجھے وہ درد مت دینا کہ جس میں بس اذیت ہو
مجھے وہ نام مت دینا جسے لینا قیامت ہو
مجھے وہ نیند مت دینا جسے اُڑنے کی عادت ہو
میرے بارے میں جب سوچو توجہ خاص رکھنا تم
مجھے تم سے محبت ہے بس اِس کو پاس رکھنا تم.
# Z•Zyri #
میرے رہنما, میرے ہمسفر،
میں اداس ہوں کوئی بات کر,
تیرے لب ہلیں تو کٹے سفر،
میں اداس ہوں کوئی بات کر,
کوئی بوجھ ہے تو اتار دے،
کوئی خوف ہے تو نکال دے
میرا ہاتھ ہے تیرے ہاتھ پر،
میں اداس ہوں کوئی بات کر,
¤Z•Zyri¤
Ksy ho sb?? 😒
To All
❤سنو...!!!!
مجھے وہ خواب مت دینا حقیقت جس کی وحشت ہو
مجھے وہ درد مت دیناکہ جس میں بس اذیت ہو
مجھے وہ نام مت دیناجسے لینا قیامت ہو
مجھے وہ نیند مت دیناجسے اُڑنے کی عادت ہو
میرے بارے میں جب سوچوتوجہ خاص رکھنا تم
مجھے تم سے محبت ہے بس اِس کو پاس رکھنا تم......!!!
Koi Old useer h 3.4 Year Old?? 😉😉
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain