Intro:
سب کر لینا، لمحے ضايع مت کرنا
غلط جگہ پر جذبے ضايع مت کرنا
جن کی انکھیں پیاری، باتیں جھوٹی ہوں
ان کی خاطر سپنے ضايع مت کرنا
سادہ ہوں، اور برینڈز پسند نہیں مجھ کو
مجھ پر اپنے پیسے ضايع مت کرنا
جن لوگوں کو خاموشی کی قدر نہ ہو
ان لوگوں پر لہجے ضايع مت کرنا
عشق تو نیت کی سچايی دیکھتا ہے
دل نہ جھکے تو سجدے ضايع مت کرنا
روزی روٹی دیس میں بھی مل جايے گی
دور بھیج کے رشتے ضايع مت کرنا
علی زریون
❤
City:
Abbottabad
Star sign:
Scorpio
Gender:
Male
Married:
No
Age:
25
Joined:
8 years ago