Intro:
..اسلام علیکم ۔۔
ایک دن ايےگاجب میں مر جاوں گی
تین دن تک دوست احباب ،اپنے خفہ بھی ہونگے اور یاد بھی
🥲 رکھیں گے پھر کبھی کبھار دعا میں یاد کرینگے اور پھر بھول جايینگے ۔یہی حقیقت ہے ۔
😐
لہذا زندگی میں ایک دوسرے کی قدر کرو ،محبت کیساتھ زندگی گزارو ضد ،کینہ،بغض،حسد اور دشمنی چوڑ دو ۔خود بھی جیو
اور دوسروں کو بھی جینے دو ۔وسلام
🙏
City:
No city
Star sign:
Pisces
Gender:
Female
Married:
No
Age:
Not set
Joined:
6 years, 8 months ago