Intro:
ہم سے ہم کلام ہونا تو ادب و اداب سے ہونا لہجے کی تلخیوں کو ہم منہ پہ مار دیتے ہیں۔
___
جس کے پاس جو ہوتا ہے وہی تقسیم کرتا ہے اسلیے لوگوں کے رویوں کا کبھی شکوہ مت کریں، ضروری نہیں سب کی جھولیاں پیار، محبت، خلوص، اپنايیت، اور بے غرضی جیسے موتیوں سے بھری ہويی ہوں، اسلیے جہاں جو ملے سمجھ لو کہ وہاں دینے والے کے پاس دینے کیليے اپنے ظرف کے مطابق اس سے بہتر کچھ نہیں تھا۔
___
"The believer does not insult others, does not curse others, is not vulgar, and is not shameless."
- Prophet Muhammad ﷺ
___
حسبی اﷲ لا الہ الا ھو علیہ توکلت وھو رب العرش العظیم ___ ہر ایسا کام کرنے سے اجتناب کیجیے کہ جس سے پہلے بسم الله اور اخر میں الحمد لله کہتے ہويے شرم
ايے۔
__
ہمارے کردار کے داغوں پہ طنز کرتے ہو، ہمارے پاس بھی ايینہ ہے، دکھايیں کیا؟
___
شخصیت دیکھ کر عزت کرنے کی قاٸل نہیں ہوں
جو عزت کرتا ہے، اسی کی عزت کرتی ہوں
(وتعز من تشاء وتذل من تشاء)
__
Dust | HumanityObserver | Saa7 | 0rbit
⚖ Saa7 Husayne 🌿🌳🌴☕🌍🚭 7 = ح
City:
No city
Star sign:
Not set
Gender:
Female
Married:
Yes
Age:
Not set
Joined:
5 years, 5 months ago