Damadam.pk
361's profile | Damadam

361's profile:

Profile photo:
pic loading ...
Mehfil(s) owned:
Imran361
owner since 45 months ago
Religion
Everyone
Faisalabad
About 361:
Intro: *ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻋﻠﻴــﻜﻢ ورحمتہ اللہ وبرکاتہ* *جس جوانی کے پیچھے بڑھاپا ہو، جس صحت کے پیچھے مرض ہو، جس زندگی کے پیچھے موت ہو، جہاں بہار کے بعد خزاں ہو، اجالے کے پیچھے اندھیرا ہو، جہاں شہرت کے پیچھے گم نامی ہو، جہاں وجود کے پیچھے مٹ جانا ہو ، کويی بتايے کیا اس زندگی کے ليے اللہ کو ناراض کیا جا سکتا ہے؟* *دنیا کی ہر چیز نے فنا ہو جانا ہے اس کے ليے اللہ پاک کو ناراض کرنا بہت کم عقلی اور بد نصیبی کی بات ہے۔ اللہ کریم کو راضی کر لو دنیا واخرت کی نا ختم ہونے والی کامیابیاں نصیب ہو ں گیں۔* *اللہ کریم* اپ کو اپنی رضا کے ساتھ دنیا بھر کی نعمتیں، دايمی خوشیاں اور ہمیشہ صحت والی زندگی نصیب فرمايے۔ *اللہ رب کریم* اپ کو ہمیشہ شادواباد رکھے اور نماز کی پابندی نصیب فرمايے. *امین یا رب العالمین*

City: Faisalabad
Star sign: Not set
Gender: Male
Married: Yes
Age: 25
Joined: 9 years, 6 months ago
Popularity:
Followers: 0 verified followers
0+ unverified followers