Intro:
میرا عشق ہو...
- تیری ذات ہو...-
- پھر حسن عشق کی بات ہو...-
- کبھی میں ملوں...-
- کبھی تو ملے...-
- کبھی ہم ملیں ملاقات ہو...-
- کبھی تو ہو چپ...-
- کبھی میں ہوں چپ...-
- کبھی دونوں ہم چپ چاپ ہوں...-
- کبھی گفتگو..-
- کبھی تذکرے...-
- کويی ذکر ہو...-
- کويی بات ہو...-
- کبھی حجر ہو تو دن کو ہو...-
- کبھی وصل ہو تو وہ رات ہو...-
- کبھی میں تیرا کبھی تو میرا...-
- کبھی اک دوجے کے ہم رہیں...-
- کبھی ساتھ میں....-
- کبھی ساتھ تو...-
- کبھی اک دوجے کے ساتھ ہوں...-
- کبھی صعوبتیں...-
- کبھی رنجشیں...-
- کبھی دوریاں...-
- کبھی قربتیں...-
- کبھی الفتیں....-
- کبھی نفرتیں...-
- کبھی جیت ہو...-
- کبھی ہار ہو...-
- کبھی پھول ہو...-
- کبھی دھول ہو...-
- کبھی یاد ہو...-
- کبھی پھول ہو...-
- نا نشیب ہوں...-
- نا " اداس " ہوں....-
- صرف تیرا عشق ہو......-
- میری ذات ہو...............!!!
City:
Islamabad
Star sign:
Leo
Gender:
Male
Married:
No
Age:
18
Joined:
8 years, 2 months ago