Intro:
اے عشق نہ چھیڑ ا _ا کے ہمیں
ہم بھولے ہووں کو یاد نہ کر
پہلے ہی بہت ناشاد ہیںہم
تو اور ہمیںناشاد نہ کر
قسمت کا ستم ہی کم نہیںکچھ
یہ تازہ ستم ایجاد نہ کر
یوںظلم نہ کر برباد نہ کر
اے عشق ہمیں برباد نہ کر
.....THE END.....
City:
Multan
Star sign:
Scorpio
Gender:
Female
Married:
No
Age:
22
Joined:
8 years, 5 months ago