Intro:
وہ بار بار ھوتی رہی مجھ سے فرار میں کر لیتا گرفتارڈھونڈ کر ھر بار اس بار مینے سوچا دیا بار بار جس نے دھوکہ
جب جب چاھا اس نے جانا مینے منتوں سے روکا توڑتی رہی دل دیا پھر بھی اسکو موقعہ دوستی نبھانہ ھے مشکل یہ پہاڑہ نہیں دو کا دوستی تیرے بس کی بات نہیں مجھ سے دوستی کی تو تیری اوکات نہیں کیا تیرے بنا میرا گزارہ نہیں ایسی بھی کويی بات نہیں تو نے چہرے پر کسی اور نام کا نقاب ڈالا ھے میں تیری انکھیں پہچانتا ہوں تو کہاں کہاں بھٹک رہی ھے اچھی طرح سے جانتا ہوں اس دعا کے ساتھ مجھ سے تو ازاد ھےتو جہاں رھے اباد رھے یوں بھول جايے تو مجھے تجھے افی کا نام تک نہ یاد رھے
City:
Hyderabad
Star sign:
Not set
Gender:
Male
Married:
No
Age:
24
Joined:
7 years ago