Damadam.pk
Adhori-kahani's profile | Damadam

Adhori-kahani's profile:

Profile photo:
pic loading ...
About Adhori-kahani:
Intro: کس لیے اب اداس بیٹھی ہو؟؟ جب وہ اک شخص دسترس میں تھا اس سے ملنا تمہارے بس میں تھا اس کی انکھیں تمہاری انکھیں تھیں اس کی باتیں تمہاری باتیں تھیں اس کا چہرہ تمہارا چہرہ تھا اس کے دل پر تمہارا پہرہ تھا اس کی ہر سانس میں بسی تھیں تم اس کے ہر لفظ میں کھلی تھیں تم اس کے سپنوں میں بھی رچی تھیں تم اس کی نیندوں میں جاگتی تھیں تم وہ جو کہتا تھا بے قراری ہے میری ساری وفا تمہاری ہے صرف تم سے مجھے محبت ہے صرف تم سے میری حقیقت ہے کتنی باتیں میں کہہ نہیں سکتا دور تم سے میں رہ نہیں سکتا تب تم اس کے ہر ایک جملے کو تب تم اس کے ہر ایک جذبے کو اک ہنسی میں اڑایا کرتی تھیں سن کے تم بھول جایا کرتیں تھیں اس کی انکھوں کو دیکھتیں جب وہ بے نیازی کے درد سہتا تھا بھول جانا تمہاری عادت تھی پھر بھی کتنا ملول رہتا تھا اپنی تنہايی کے گلے لگ کر سارے انسو وہ رو گیا اک دن ایک پتھر سے دل لگی کر کے خود بھی پتھر کا ہو گیا اک دن اب وہ تم سے تو کچھ نہیں کہتا بے نیازی کے دکھ نہیں سہتا اس کی انکھیں اب اس کی انکھیں ہیں اس کی باتیں اب اس کی باتیں ہیں بھول جانا تمہاری عادت ہے

City: Islamabad
Star sign: Not set
Gender: Male
Married: No
Age: 23
Joined: 9 years, 6 months ago
Popularity:
Total likes: 23
Followers: 8 verified followers
8+ unverified followers