Intro:
کیا رشتہ ہے تمہارا اس سے ؟
جو رشتہ تمارے ليے الله نے اسمانوں پر نہیں بنایا کويی ضرورت نہیں اسے زمین پر ڈھونڈنے کی ...!
(محبت اب نہیں ہو گی)
جو اپ کے نصیب میں ھو گا خود اپ تک چل کے اے گا اسے خود تلاش کرنے کی کوشش مت کریں....
جو چیز اپ کی ھے وہ اپ کی ھی ھے ...دنیا کی کوي طاقت اپ سے اسے نہیں چھین سکتی اور جو اپ کی نہیں ....ساری دنیا بھی مل جاے اسے اپ کا نصیب نہیں بنا سکتی .....
اللہ کے فیصلوں سے بڑھ کر کس کا فیصلہ بہترین ھو سکتا ھے ??????
City:
Swabi
Star sign:
Aries
Gender:
Male
Married:
Yes
Age:
25
Joined:
7 years, 9 months ago