Intro:لوگ مجھ سے مل کر بچھڑ جاتے ہیں اس لیے میں لوگوں سے دور رہتی ہوں مت سمجھو کے اتے نہیں اداب ملاقات مجھے خلوص کی بندی ہوں عادت سے مجبور رہتی ہوں جن سے بڑھا میرا رابط غم ہی ملا اب رابطے نہیں بڑھاتی بہت مصروف رہتی ہوں بے مروت اور خود غرض کتنے اچھے ناموں سے مشہور رہتی ہوں ہر وقت کھويی رہتی ہوں خود کی تلاش میں بہت تھک گيی ہوں اب سب سے دور رہتی ہوں" ہاں میں وہی ہوں سیاہ بخت جیسے زیادہ دیر خوشیاں راس نہیں اتی :'
City:No cityStar sign:Not setGender:FemaleMarried:
No
Age:99Joined:
4 years, 10 months ago
Popularity:
Total likes:
330
Followers:275 verified followers
270+ unverified followers
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain