Intro:
محبت پهول ہوتی ہے کہو تو پهول بن جاوں؟
تمہاری زندگی کا اک حسیں اصول بن جاوں؟
سنا ہے ریت پر چل کر تم اکثر مہک جاتے ہو،
اجارت دو تو اب کی بار زمیں کی دهول بن جاوں؟
بہت ہی خاص ہوتے ہیں جنہیں تم اپنا کہتے ہو،
اجازت دو تو میں بهی اس قدر انمول بن جاوں؟
City:
Gujranwala
Star sign:
Sagittarius
Gender:
Male
Married:
No
Age:
20
Joined:
8 years ago