Damadam.pk
Alisha_Khan's profile | Damadam

Alisha_Khan's profile:

Profile photo:
pic loading ...
About Alisha_Khan:
Intro: اپنے رب پر یقین رکھو...!!♥✨🌸 زیادہ سوچنا انسان کو ختم کردیتا ہے،بس دعا کرو اور سب کچھ اپنے رب العالمین پر چھوڑ دو۔جو اتنی بڑی کاينات کو رنگوں سے بھر سکتا ہے۔تو کیا اسے تم نظر نہیں اتے؟ کیا اسے تمہاری بے بسی نظر نہیں اتی😔؟تمہیں کیا ایسا لگتا ہے کہ وہ تمہیں بے یارو مددگار چھوڑ دے گا۔کیا وہ تمہاری زندگی ایسے ہی بے رنگ رہنے دے گا؟ بس اپنے رب العالمین پر یقین رکھو بلکہ یقین کامل رکھو،ان شاءالله وہ تمہاری زندگی بھی تمہارے پسندیدہ رنگوں سے بھر دے گا👸🏻✨🌸۔اور تمہاری ہر دعا پر کن فرما دے گا کیونکہ وہ تم سے ستر ماوں سے بھی زیادہ محبت کرتا ھے 🌸 👸🏻

City: Sukkur
Star sign: Leo
Gender: Female
Married: No
Age: 99
Joined: 5 years, 10 months ago
Popularity:
Total likes: 675
Followers: 299 verified followers
15 unverified followers