Intro:
لاحاصل محبت کیا ہے؟؟
عجیب و غریب خیالات و خواہشات۔
جسمیں انسان
ان چیزوں کی خواہش کرنے لگتا
جو کبھی سوچی بھی نہ ہوں۔
تو
تم نے کیا خواہش کی؟
جو عجیب و غریب ہو۔
یہی
کہ
میں اس انسان سے ملکر جاننا چاہتا ہوں
جو
اسکے قریب رہ چکا تھا
کہ
اسکی موجودگی کی خوشبو
اور
ہاتھوں کا لمس کیسا تھا۔
City:
No city
Star sign:
Scorpio
Gender:
Female
Married:
No
Age:
24
Joined:
2 years, 11 months ago