Intro:
میں ایسی ہی ہوں
ایک وقت میں بہت خیال رکھنے والی اور لاپروا بھی
سیانی بھی اور بےوقوف بھی
کبھی چھوٹی سی بات پر انکھیں بھر اتی ہیں اور کبھی بڑی سے بڑی بات بھی برداشت کرلیتی ہوں
کبھی بہت خوش تو کبھی بہت اداس
کبھی مجھ سے سب خوش تو کبھی سب مجھ سے بیزار
کويی پوچھتا ہے کہ تم حقیقت میں اخر کیا ہو
دھیمی سی مسکان اور نم انکھوں سے کہتی ہوں
مجھے خود نہیں معلوم میں کیسی ہوں
# امل
City:
No city
Star sign:
Not set
Gender:
Female
Married:
No
Age:
99
Joined:
6 years, 5 months ago