Intro:
کبھی میں نہ رہوں گی ،
مگر میری پروفايل میں،
کچھ شرارتی سے ،
کچھ معصومیت بھرے،
کچھ انسووں بھرے ،
کچھ نادم
کچھ بہت ہی خوبصورت،
کہیں کچھ کڑوے سے،
کچھ مستی بھرے،
کہیں حوصلے کے ترجمان ،
کچھ تنہايی کے ساتھی ،
کچھ صبر کے گواہ،
کہیں محبت میں مہکتے،
کچھ ہنستے مسکراتے،
فقط،
میرے الفاظ رہ جايیں گے" اور پھر موجودہ زمانے میں ہم اور ہمارے تعلقات بس انٹرنیٹ اور موبايل نمبرز کے محتاج ہیں ۔۔۔ جس دن یہ دونوں اف ہويے اس دن ہم ایک دوسرے کو کھو دیں گے! ۔ " 💔🙂
Tue 31 10 2023
City:
No city
Star sign:
Not set
Gender:
Female
Married:
No
Age:
Not set
Joined:
1 year, 6 months ago