Intro:
اپ کی اصل طاقت اپکی پشت پہ اپ کے ليے دعا کرنے والے لوگ ہیں اس طاقت کو بڑھانے کی کوشش کیجيے بہترین اخلاق کے ساتھ لوگوں میں اسانیاں تقسیم کر کے ہمدردی کے ساتھ رحمدلی کے ساتھ انصاف کے .ساتھ احسانات اور محبت کے ساتھ اللہ تعالی اپکو طلوع افتاب کی ھر کرن کے بدلے ھزاروں خوشیاں عطا فرماے اور ھر ڈھلتے سورج کے ساتھ اپکی تمام تکالیف اور پریشانیاں دور فرماے, الله رب ذوالجلال اپ کو اطمینان قلب، روحانی سکون، دلی خوشی اور رزق میں کشادگی عطا فرمايے، زمینی واسمانی بلیات وافات سے محفوظ رکھے
City:
Rawalpindi
Star sign:
Not set
Gender:
Male
Married:
Yes
Age:
41
Joined:
7 years, 10 months ago