Damadam.pk
Asif.prince786's profile | Damadam

Asif.prince786's profile:

Profile photo:
pic loading ...
About Asif.prince786:
Intro: #گفتگو اپ کی گفتگو اپ کی شناخت ہے..✨ انسان اپنی 'زبان' سے وہی کچھ 'باہر' نکالتا ہے.. جو کچھ اس کے 'دل' کے 'اندر' ہوتا ہے...✨ اپ کے اندر کتنا صبر ہے، اپ کی سوچ کیسی ہے، اپ کا مزاج کیسا ہے، تربیت کیسی ہے..! یہ سب کچھ اپ کی گفتگو سے واضح ہو جاتا ہے...✨ مومن کی یہ شان نہیں.. کہ وہ بلا سوچے سمجھے کسی پر کويی بات کرے..✨ مومن کبھی کسی کے ليے Judgemental نہیں ہوتا... نہ وہ کسی کو خود سے حقیر جانتا ہے... مومن ہمیشہ دوسروں کو 'خود سے بہتر' سمجھتا ہے..✨ کسی کے برا کہنے سے کويی برا ہو نہیں جایا کرتا... یہ تو اس انسان کی اپنی پہچان ہوتی ہے جسے وہ ظاہر کرتا ہے..✨ کويی بھی بات اپنی زبان سے نکالنے سے پہلے، نتايج پر ضرور نظر رکھیں..✨ اپ کے ليے ایک معمولی حیثیت رکھنے والی بات الله کے نزدیک بڑی سخت ہو سکتی ہے...✨ 🏷یاد رکھیں: "جب بھی انسان کسی کے بارے میں کويی بات کرتا ہے، تو اسکے کہے گيے الفاظ اس شخص تک پہچنے سے پہلے الله کے پاس پہنچ جاتے ہیں، اور لکھ ليے جاتے ہیں"✨ #inoCent😎

City: No city
Star sign: Not set
Gender: Male
Married: Yes
Age: 24
Joined: 4 years, 10 months ago
Popularity:
Total likes: 25
Followers: 2 verified followers
0 unverified followers