Intro:
میں بھول جاوں تمہیں
اب یہی مناسب ہے
مگر بھلانا چاہوں تو کس طرح بھولوں
کہ تم تو پھر بھی حقیقت ہو
کويی خواب نہیں
یہاں تو دل کا یہ عالم ہے
کیا کہوں ۔۔۔۔ کمبخت
بھلا سکا نہ یہ وہ سلسلہ جو تھا ہی نہیں
وہ ایک خیال جو اواز تک گیا ہی نہیں
وہ ایک بات جو میں کہہ نہیں سکا تم سے
وہ ایک ربط جو ہم میں کبھی رہا ہی نہیں
مجھے ہے یاد وہ سب جو کبھی ہوا ہی نہیں
اگر یہ حال ہے دل کا تو کويی سمجھايے
تمہیں بھلانا بھی چاہوں تو کس طرح بھولوں
کہ تم تو پھر بھی حقیقت ہو
کويی خواب نہیں ۔
City:
No city
Star sign:
Taurus
Gender:
Male
Married:
No
Age:
28
Joined:
6 years ago