Damadam.pk
Ayesha_Adil's profile | Damadam

Ayesha_Adil's profile:

Profile photo:
pic loading ...
About Ayesha_Adil:
Intro: اس شخص کے ساتھ کبھی مت رہو جو تمہیں توڑ کر تمہارے ہی زخموں پر چند میٹھے لفظ رکھ دے اور اسے محبت کہہ کر مطمين ہو جايے۔ جو ہر بار تمہیں رلاتا ہے، پھر تھوڑی سی توجہ، ادھی ادھوری معذرت، اور کچھ لمحوں کی نرمی سے اپنے گناہ کو دھو دینا چاہتا ہے— وہ محبت نہیں، وہ صرف اپنی بے حسی کو خوبصورت نام دے رہا ہے۔ محبت وہ نہیں جو بار بار تمہیں زخمی کرے اور پھر کہے “میں تو ایسا ہی ہوں”۔ محبت وہ ہے جو یہ کہنے کی ہمت رکھے: “میں بہتر بنوں گا، کیونکہ میں تمہیں کھونا نہیں چاہتا۔” اس کے ساتھ رہو جو تمہارے درد کو معمول نہ سمجھے، جو تمہاری خاموشی کو نظرانداز نہ کرے، جو تمہیں سہنے کی عادت ڈالنے کے بجايے تمہیں محفوظ رکھنے کا انتخاب کرے۔ کیونکہ سچی محبت زخموں پر پٹی نہیں باندھتی، وہ زخم لگنے کی وجہ ہی ختم کر دیتی ہے۔ فرق سیکھ لو— محبت کے نام پر نقصان سہنے اور محبت میں محفوظ ہونے کے درمیان۔ یہ فرق نہ سیکھا تو عمر بھر پٹی بدلتے رہ جاو گے اور زخم کبھی نہیں بھرے گا۔

City: No city
Star sign: Not set
Gender: Female
Married: No
Age: Not set
Joined: 3 years, 7 months ago
Popularity:
Total likes: 1164
Followers: 9 verified followers
0 unverified followers