Intro:
کیا اپکو معلوم ہیں
کوا وہ واحد پرندہ جو عقاب کو تنگ کر سکتا ہے. یہ پرندوں کے بادشاہ عقاب کی پشت پر بیٹھ جاتا ہے اور اپنی چونچ سے اسکی گردن پر کاٹتاہے۔ جبکہ کوے سے زیادہ طاقتور عقاب کوے کا مقابلہ کرنے میں اپنی طاقت اور وقت صرف نہیں کرتا۔ بلکہ وہ اپنے پر کھولتا اور اسمان کی طرف اونچی اڑان بھرنا شروع کر دیتا ہے۔ عقاب کی پرواز جتنی بلند ھوتی جاتی ہے کوے کی اڑان اتنی ہی مشکل ہو جاتی ہے اور بل اخر وہ اکسیجن کی کمی کی وجہ سے گر جاتاہے۔
اج سے اپ ان لوگوں کی وجہ سے پریشان ہونا چھوڑ دیں جو اپ کی پیٹھ پیچھے باتیں کرتے ھیں۔ اپ کی پرواز کے سامنے اسمان کھلا ہواہے۔ اپنی اڑان کو اونچا کرتے جايیں تو بہت سی رکاوٹيں خود ہی دور ہوتی جايیں گی۔ اپنی طاقت عقاب کی مانند مثبت کاموں میں صرف کريں۔
اپنی پرواز کی قوت کو جان لیجیے۔
یہی کامیابی کا راز ہے۔
اپنے خیال کو دوسرو کے بارے میں صاف رکھے
اپنے اپ کو سمجھانے کی کوشش کرے
اور ہر کام کو کرنے سے پہلے سوچا کرے یہ بھی مثبت سوچ اور طاقتور ذہن کے ہونے کا ایک راز ہیں ۔۔۔
City:
No city
Star sign:
Not set
Gender:
Female
Married:
No
Age:
Not set
Joined:
3 years, 9 months ago