Intro:
اج پھر ایک بحث ہار جا، اج پھر یہ تعلق بچا لے.......
وہ شہد سے میٹھا تھا کہ پھولوں سے حسیں تھا تھا جو بھی، مجھے کیا، جو مقدر میں نہیں تھا اک طنز کی تلوار تھا وہ شوخ و طرحدار اس شاخ ثمربار میں اک سانپ مکیں تھا وہ وقت بھی گزرا ہے ترے عشق میں مجھ پر جب تیرے مقابل میں نہ دنیا تھی نہ دیں تھا دل ہی نے کبھی میری کويی بات نہ مانی تو میرا نہیں، اس کا مجھے پورا یقیں تھا کچھ اگلی ملاقات کی بابت نہ ہوا طے کچھ وہ بھی پریشاں تھا، کچھ میں بھی غمیں تھا جو بزم کہ تھی سلک گہر، ٹوٹ گيی تھی پھر کويی کہیں، کويی کہیں، کويی کہیں تھا
City:
Karachi
Star sign:
Taurus
Gender:
Female
Married:
No
Age:
99
Joined:
8 years, 2 months ago