Damadam.pk
Ayyat.malik's profile | Damadam

Ayyat.malik's profile:

Profile photo:
pic loading ...
About Ayyat.malik:
Intro: کويی مجھے مکمل نہیں جان پایا وجہ یہی ہے کہ میں نے کبھی کسی کو اپنے بارے میں مکمل شناسايی دی ہی نہیں مجھ سے ملنے والا ہر انسان میرے بارے میں الگ نظریہ رکھتا ہے پتہ ہے کیوں.... ؟ کیوں کہ میں کھولی کتاب کی مانند نہیں ہوں مجھے راز رکھنا اچھا لگتا ہے میں بھی تو ایک راز ہوں ناں کسی کہ ساتھ ہنستی ہوں تو لگتا ہے انسووں سے واقفیت بھی نہیں اور کہیں رونا پڑ جايے تو چہرہ نمکین پانی سے دھل جاتا ہے ہر اس بات پر رو لیتی ہوں جس پر ضبط کیے رکھا ہو یہی سوچ کر کہ جانے پھر کبھی موقع ملے نہ ملے میں انا پسند بھی انتہا کی ہوں اور جھکنا بھی خوب اتا ہے کسی رشتے کو بچانا ہو تو جھک جاتی ہوں مگر اب بار بار جھکنا پڑے تو رک جاتی ہوں مجھے زرا زرا سا جینا ا گیا ہے مکمل شعور نہ سہی مگر شعور کے ش کی شروعات کر لی ہے میرے دل میں بھی الگ خانے ہیں لوگ محبت والے ہوں یا نفرت والے انھیں دل میں ہی رکھتی ہوں میں جھگڑالو بھی بہت تھی مگر میرا ضبط بھی کمال ہے بولتی بھی بلا کا ہوں اور خاموش ہونے پر اوں تو در بن جاوں جس پر چاہے کويی ماتھا بھی ٹیک دے تو جواب نہ پايےکبھی!!!!!!!!!

City: Islamabad
Star sign: Capricorn
Gender: Female
Married: Yes
Age: 22
Joined: 5 years, 5 months ago
Popularity:
Total likes: 486
Followers: 13 verified followers
0 unverified followers