Intro:
ايےےےےےےےےے قرار من.... ❤
جہاں تیرا عکس ہے.... ❤
وہ عکس جو جگہ جگہ قدم قدم ردھم پہ ہے
جہاں عین سر میں ہے.... 🥰
جہاں عین سم پہ ہے... 😘
جہاں ترنموں کی لسٹ میں سے انتخاب ہے... 😍
جو تجھ حسیں دماغ کے حسین لاشعور میں بنا ہو،
ایسا خواب ہے😍😘
جہاں اضطراب ہے
مجھے سمجھ میں اگیاہے یہ جہاں
خلا ، مکاں، زماں کے چند تار سے بنا ہوا ستار ہے
اسے کہو کسی طرح ستار چھیڑتے رہے
اسے کہو کہ تھوڑی دیر اور بولتے رہے !!!
City:
Peshawar
Star sign:
Pisces
Gender:
Female
Married:
No
Age:
17
Joined:
1 year, 1 month ago